اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 34.96فیصد کی شرح پر پہنچ گئی، جبکہ 19اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیئے ...
کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف کے متعدد بجٹ اقدامات کو شرائط سے متصادم قرار دیتے ہوئے بجٹ کی منظوری سے قبل ترامیم کرنے اور مذاکرات جاری رکھنے کی خبروں کے باعث ڈالر کے اوپن ریٹ دوبارہ بڑھ کر 295روپے ...
لاہور( این این آئی)تھوک کی سطح پر چینی کے پچاس کلو بیگ کی قیمت میں 700روپے تک اضافہ ہو گیا ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے تک تھوک میں چینی کے 50کلو بیگ کی قیمت 5400روپے تھی جس میں ...
اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے مطابق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر معروف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل ...
کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1961 ڈالر کی سطح پر آگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو ایک تولہ اور دس گرام ...
لاہور( این این آئی)ملک میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر کاروں کی فروخت میں52 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم مئی میں ملک میں کاروں کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر19 فیصد کا ...
لاہور( این این آئی)ملک سے جیولری اورقیمتی پتھروں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں قیمتی پتھروں کی برآمدات سے 10.15 ...
اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی ’’فِچ‘‘ نے کہا ہے کہ روپے پر دباؤ کم ہونے کی وجہ سے پاکستانی کرنسی کی دوبارہ قدر میں کمی کا امکان نہیں ہے۔فِچ کے ہانگ کانگ میں مقیم ڈائریکٹر کرسجنیس کرسٹینز ...
کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔جمعرات کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 1946 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں ...
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.21فیصداضافہ ،10 ضروری اشیا ء کی قیمتوں میں کمی ،20 کی قیمتوں میں استحکام رہا، 21 ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے ...
کراچی (این این آئی)آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے طوالت اختیا کرنے اور ادائیگیوں کے دبا کے باعث جمعرات کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹیں ایک دوسرے کی مخالف سمت میں گامزن رہیں۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان ...
کراچی(این این آئی) چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ ملک میں 10 ارب ڈالر زرمبادلہ موجود ہے اور 28 ماہ میں پہلی بار کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے لہٰذا پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے ...