نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے چاول کی ایک اہم قسم کو برآمد کرنے پر پابندی عاید کردی ہے جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں رسد میں کمی آ رہی ہے اور غذائی تحفظ کے بارے میں خدشات ...
لاہور ( این این آئی) بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا جو ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والوں سے لیا جائے گا۔ایف بی آرسرکلرکے مطابق بینک سے 50 ...
کراچی (این این آئی)منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانیکی اجازت مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق منی چینجرز غیرملکی کرنسی ایکسپورٹ کے عوض ...
کراچی(این این آئی)محرم الحرام کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام بینک 28 اور 29 جولائی کو بند رہیں گے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 28 اور 29 جولائی(جمعہ اورہفتہ)9 اور 10 محرم الحرام کے باعث ...
لاہور( این این آئی)بجلی مہنگی ہونے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ، تعمیراتی صنعت کا بنیادی خام مال اسٹیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ اسٹیل مینوفیکچررز نے چھٹی کے دن ہی سریے کی فی ٹن ...
اسلام آباد(این این آئی)وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیتی کوآرڈینیشن نے یکم اگست سے اسلام آباد کی حدود میں ایک مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹک کی اشیا کے استعمال اور کاروبار پر مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔وزارت کے ذرائع کے ...
ریاض(این این آئی )سعودی وزارت ماحولیات، پانی و زراعت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کھجور کی برآمدات میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی عرب میں سالانہ 1.6 ملین ٹن پیداوار ہوتی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت ...
اسلام آباد (این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بارچینی کی قیمت160روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ اعدادو شمار کے مطابق ایک ہفتے میں چینی10 روپے فی کلو تک مزید مہنگی ہوگئی ،کراچی اوراسلام آباد کے شہری ملک میں سب ...
لاہور( این این آئی)پروفیشنل ریسرچ فورم کے چیئرمین سید حسن علی قادری نے کہا ہے کہ 2500ارب روپے کے گردشی قرضے لمحہ فکریہ ہیں اوران میں گھنٹوں کے حساب سے اضافہ ہو رہا ہے ،اداروں میں اصلاحات اور کرپشن ختم ...
کراچی (این این آئی)پاکستان میں بینکنگ کے حوالے سے دھوکہ دہی کی خبریں عام ہوتی جارہی ہیں، دھوکہ باز افراد خود کو بینک کا نمائندہ ظاہر کرکے صارف سے اس کے اکاؤنٹ سے متعلق معلومات حاصل کرلیتے ہیں جو صارف ...
لاہور( این این آئی)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما) نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ۔متن میں کہاگیا ہے کہ برآمدات کے بغیر معاشی بحالی ممکن نہیں ،ملکی برآمدات کے 60 فیصد والے شعبہ ٹیکسٹائل ...
لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے 254 ارب روپے اضافی ٹیکس کی وصولی کا پلان تیار کرلیا ہے ۔دستاویزات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم لیوی 60 روپے فی لیٹر کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ مالی ...