کراچی(این این آئی)ملک بھرمیں سات ہزارغیرقانونی پیٹرول پمپس چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی اوراسمگلنگ میں اوگرا کو سہولت کار قراردیدیا گیا۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نگرانی کرنے والا ادارہ اوگرا خود ہی ان کا سہولت کاربن ...