لاہور( این این آئی)ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جولائی کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات پر68 ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 76 فیصدزیادہ ہے۔
گزشتہ سال ...