کراچی (این این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گرگئی، انٹربینک میں ڈالر مزید 34 پیسے سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے ...
کراچی (این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد سونے کے نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی ...
کراچی (این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 2628ڈالر کی نئی بلند ...
لاہور( این این آئی)ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیاد پر اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔
اعدادوشمار کے مطابق 16 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 66261 بیرل ریکارڈکی گئی ...
کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کا فی تولہ بھائو 600 روپے کم ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ...
لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران پاکستانی چاول کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کی برآمدات کے مقابلے میں تقریبا 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا اگست 2024 کے ...
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک واجب الادا مقامی قرضوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں جس میں 2030تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا ہونے کا انکشاف ہوا ہے ...
کراچی(این این آئی)امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اور معاشی اشارے کافی مثبت آ رہے ہیں۔بلوم برگ کے مطابق 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ...
کراچی(این این آئی) دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں پارٹنر شپ طے پاگئی، مرسک نے پہلی بار کسی پاکستانی کمپنی کیساتھ شراکت داری کامعاہدہ کیا ہے۔
بحری شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ...
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 417 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 878 پر آ گیا۔آج حصص بازار میں کاروبار کے ...
اسلام آباد(این این آئی)صدر ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) مساتسو گواسا کاوا نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
صدر مملکت اّصف علی زرداری سے صدر اے ڈی بی نے اسلام اّباد میں ملاقات ...
کراچی (این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2587 ڈالر ...