امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
کاروبار
کراچی(این این آئی)پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ براہ راست بیرونی سرمایہ کاری بڑھنے لگی، ستمبر 2023 میں براہ راست سرمایہ کاری 17 کروڑ ڈالر سے زیادہ رہی۔پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری بڑھنے لگی، اسٹیٹ بینک ...
کراچی(این این آئی)ملک میں اسمارٹ موبائل فونز، گاڑیوں اور چائے کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر اسمارٹ موبائل فونزکی درآمد میں 90 فیصد تک اضافہ ہوا ہے،موجودہ مالی سال 3 ماہ میں 30 کروڑ 40 ...
کراچی(این این آئی)پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری بڑھنے لگی ہے اور اسٹیٹ بینک نیایف ڈی آئی اوربیلنس آف پے منٹ کا ڈیٹا جاری کردیا۔مرکزی بینک کی رپورٹ کے اعداو شمار کے مطابق براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں ...
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت13روپے کمی سے461روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے کمی سے307روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے317روپے فی درجن کی سطح پر رہی ...
کراچی(این این آئی)تونائی بحران کے باعث مشکلات کا شکار درآمدی شعبہ یورپی یونین کی کاربن اخراج سے متعلق قوانین سے سخت متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کو برآمد کیے جانے والے سامان سے ...
اسلا م آباد (این این آئی)چاول کی قیمتوں میں نمایاں طور پر 25 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اری 6 چاول کی قیمت میں 25 روپے کی کمی ہوئی ہے، جو اب 125 روپے فی کلوگرام پر کھڑی ...
مکوآنہ (این این آئی)تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق وائس چئیرمین عمر ریحان شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں ...
کراچی(این این آئی)پاکستان آٹو انڈسٹری نے ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملک میں تیار کردہ گاڑیوں کی درآمد شروع کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق آٹو کمپنی ماسٹر چانگن موٹرز لمیٹڈ، جو چین کے چانگن اور پاکستان کے ماسٹر موٹرز ...
لاہور( این این آئی)معروف کمپنی ہونڈا اٹلس نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی نئی ڈئزائن کے ساتھ قیمت میں اضافے کا علان کر دیا۔ ہونڈا کمپنی کی جانب سے گزشتہ کئی ماہ سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved