امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
کاروبار
کراچی(این این آئی)جس طرح انسان اشرف المخلوقات ہے، اسی طرح چائے اشرف المشروبات ہے، چائے سے کس کو انکار ہے، ویسے بھی چائے میں دودھ ہوتا ہے، جسے عرف عام میں لوگ اللہ کا نور بھی کہتے ہیں، تو اس ...
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے499روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ ...
کراچی (این این آئی)کراچی کے تاجروں نے گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف دسمبر کے پہلے ہفتے سے صنعتیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں کراچی کے تمام صنعتی زونز کے ...
کراچی(این این آئی)موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں خشک میوہ جات کی دکانیں سج گئیں۔گزشتہ برس کی نسبت رواں سال خشک میوہ جات کے نرخوں میں 30 فیصد سے زائد اضافہ دیکھا جارہاہے ، چلغوزہ 12 ہزار روپے ...
لاہور( این این آئی)شہر میںپرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید5روپے اضافے سے499روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ ...
لندن(این این آئی)عالمی منڈی میں گزشتہ روز خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 4.6 فیصد کی کمی کے ساتھ 77.42 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔امریکی ...
کراچی (ین این آئی)اسٹیٹ بینک نے اکتوبر میں آنے والی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں ڈھائی ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال اکتوبرمیں ترسیلات ...
مکوآنہ (این این آئی)ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پرکمی ہوئی، تاہم باسمتی چاول کی برآمد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کی ...
کراچی (این این آئی)حکومتِ پاکستان نے 252 ارب روپے مالیت کے پی آئی بیز نیلامی میں فروخت کیے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پی آئی بیز کی نیلامی میں 3، 5 اور 10 سال کے پیپر فروخت کیے گئے ...
اسلام آ باد (این این آئی)چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے پاکستانی دودھ اور ڈیری مصنوعات چین کو برآمد کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے کہا کہ یہ فیصلہ ...
کراچی (این این آئی)ملک میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔فلور ملز کے مطابق سرکاری گندم کی فراہمی میں تاخیر کے باعث آٹے کے دام میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں فی من ...
کراچی (این این آئی)چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے ڈالر کی حقیقی قدر بتا دی۔ایک بیان میں ملک بوستان نے کہا کہ ڈالر کی بڑھتی قیمت پر لوگ پریشان ہیں، انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved