امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
لزبن (این این آئی)صدر آصف زرداری نے پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات کرکے والد پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ پوری قوم ایک سچے دوست اور عظیم انسان ...
لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ای لائبریری بنانے کی منظوری دے دی،لائبریری پر ایک ارب روپے کی لاگت آئے گی،یہ ای لائبریری ڈیجیٹل لائبریری کے طور پر کام کرے گی۔محکمہ آرکائیو نے پی سی ون ...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس وقت حکومت، اتحادیوں اور اسٹیبلشمنٹ کو چیلنج کر رہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مذاکرات تو ...
لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنے پائوں پر کھڑے ہو چکے ہیں، اب معاشی نمو کے لیے آگے بڑھنا ہو گا،اب امید سامنے آ گئی ہے اب پاکستان دوبارہ ٹیک آف کی پوزیشن میں ...
صوابی (این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اگر ہم نے بدلہ لینے کا سوچ لیا تو برداشت نہیں کر سکو گے،ادارے مینڈیٹ چور حکمرانوں کی بجائے قوم کی آواز بنیں ،پی ٹی آئی ،عمران خان ...
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ایک اور مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔تفصیلات کے مطابق بشری بی بی کے وکلا نے ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کی ...
لاہور(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں شاہین شاہ آفریدی کو اہم مشورہ دیا جس پر تقریب میں موجود شرکاء ہنس پڑے۔جمعہ کوقذافی اسٹیڈیم لاہور کی تزئین و آرائش کے بعد افتتاحی تقریب سے خطاب ...
pti
اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی نے 8فروری کو احتجاج معاملے کو حتمی شکل دے دی، اسلام آباد میں کوئی احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی قیادت اور کارکنان صوبائی ...
راولپنڈی (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو کو 73کا آئین بنانے پر یاد رکھا جاتا ہے ،آصف زرداری ،بلاول کو آئین کا حلیہ بگاڑنے پر یاد رکھا جائے گا،پیکا ترمیم کرکے ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ہفتہ 8فروری 2025ء کو قومی سوگ کا دن منانے کا اعلان کیا ہے۔ سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف سربراہ جے ...
اسلام آباد(این این آئی)وکیل تحریک انصاف فیصل چودھری نے کہا ہے عمران خان کو جیل میں رکھنا بہت بڑا چیلنج ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان کی معیشت نیچے گری اور دہشتگردی بڑھی، بانی پی ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved