امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
pti
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عید کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا منصوبہ بنالیا،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بانی کی ہدایت کے مطابق سیاسی ...
لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خیبر پختو نخوا میں سکیورٹی فورسز کو 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر خراج تحسین پیش کیاہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خوارجیوں کے ...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے ملاقات کی اور پی آئی ایس پی کارکردگی بارے آگاہ کیا۔ ہفتہ ...
لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا محفوظ پنجاب ویژن کی تکمیل میں پنجاب پولیس کا خطرناک عادی و اشتہاری مجرمان کی خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے تسلسل میں رواں سال کے دوران لاہور سمیت ...
اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد نے دورہ پاکستان مکمل کرلیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کی سیکرٹری کابینہ ڈویڑن کی سربراہی میں وزارتوں کے حکام سے ملاقات ہوئی اور مشن نے وزارت ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے سیرت سنٹر لاہور کے اپریشنل اور گورننس پلان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری شعبے کی یونیورسٹیوں میں سیرت چیئرز کے قیام'' ...
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میچ میں پاکستان کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔جاری بیان میں صدر مملکت نے بہترین کھیل پیش کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو سراہتے ہوئے ...
pti
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اختلافات مزید بڑھ گئے،پی ٹی آئی مرکزی رہنما اعظم سواتی نے عوامی نمائندوں پر الزامات لگادئیے، جس پرسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے وزیراعلیٰ کو خط لکھ کر مانسہرہ کے عوامی نمائندوں پر کرپشن ...
لزبن(این این آئی)صدرآصف علی زرداری نے پرتگال کے صدرمارسیلوریبیلوڈی سوساسے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے،ثقافتی اور عوامی سطح پر تعلقات فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔منگل کوصدر مملکت آصف علی زرداری نے پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی ...
لزبن (این این آئی)صدر آصف زرداری نے پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات کرکے والد پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ پوری قوم ایک سچے دوست اور عظیم انسان ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved