لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل انقلاب میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے،حکومت نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے لیس کرنے کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے ۔وزیراعظم ...
لاہور( این این آئی) انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے صوبے کے 36 اضلاع میں وزیراعلی مریم نواز کی حکومت کی کارکردگی سے متعلق سروے کے نتائج جاری کردئیے گئے، جس میں پنجاب کے 62 فیصد عوام ...
اسلام آباد (این این آئی)صدر آصف زرداری نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانا ہماری قومی ترقی کیلئے ناگزیرہے ،خواتین کو مساوی حقوق ، مواقع دینے والے معاشرے زیادہ خوشحال، پرامن اور پائیدار ہوتے ہیں،خواتین کو تعلیم، معاشی مواقع اور ...
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنمائوں کی ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ سے متعلق عمران خان سے بات کروں گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر ...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے ...
لاہور( این این آئی)بانی پی ٹی آئی کے ساتھی ،سابق مشیر برائے بحری امور محمود مولوی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے کاوشیں شروع کر دی ہیں۔ سینئر سیاستدان محمود مولوی کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وہ ...
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق نیول چیف ایڈمرل (ر)افتخار احمد سروہی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو جاری بیان میں صدر مملکت نے مرحوم افتخار احمد سروہی کے انتقال ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے سنسنی پیدا کی، کوئی 60ارب کی کرپشن نہیں ہوئی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میںگفتگو کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت کے ...
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مالی بحران کے پیش نظر مرکزی سیکرٹریٹ کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد کٹ لگا دیا ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ملازمین کو ملنے والی دیگر مراعات بھی ختم کر ...
اسلام آباد(این این آئی)صدرمملکت آصف علی زرداری 10مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے جبکہ11مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہوگا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا اجلاس محمود بشیر ورک کی ...
اسلام آباد (این این آئی)رویت ہلال ریسرچ کونسل نے کہا ہے کہ رواںسال 29روزوں کے بعد عیدالفطر پیر 31مارچ 2025 کو منائی جائیگی۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق اتوار 30مارچ کی شام پاکستان کے ...
اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کے 8ماہ میں ایف بی آر کا ٹیکس شارٹ فال 604ارب روپے تک پہنچ گیا ہے،عالمی مالیاتی فنڈ سے 31مارچ تک 91کھرب 68ارب روپے ٹیکس وصولی پر اتفاق کیا گیا ہے جسے پورا ...