امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ الحمد للہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر چل نکلا ہے۔شملہ پہاڑی علاقے میں پارٹی کارکن گڈو شاہ کی وفات پر اہلخانہ ...
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی۔جمعہ کو جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5رکنی آئینی بینچ نے ...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان پہلے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوگئے، پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے آئی ایم ایف وفد نے یقین دہانی کرادی۔ذرائع کے مطابق کلائمیٹ فنانسنگ ...
کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور حملے کو ناقابل معافی ظلم قراردیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق سانحہ جعفر ...
لاہور( این این آئی)پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا اینڈ ڈیولپمنٹ کمیونیکیشن اور پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے اشتراک سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک سیمینار ''ایکسلیریٹ ایکشن،صنفی مساوات کو فروغ'' کے عنوان سے منعقد کیا گیا۔ اس ...
لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے بلوچستان میں جعفرایکسپریس واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کی وجوہات تلاش کر کے ان کا سدباب کیے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا۔ انہوںنے ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے حکومت تگڑی ہے، کس نے کہا ہے اینکرز کوآف ایئر کر دیا جائے،یہ تومالکان کی اپنی پالیسی ہوتی ہے، اینکرز کوآف ایئر ...
کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ نے تنخواہوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبے کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں کسی کوبھی نہیں کھیلنے دینا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مصدق ملک کانے بانی کی رہائی سے متعلق ایوان میں نعرے ...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔وزیراعظم آفس کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے رہنماں کو دیے گئے افطار ...
لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل انقلاب میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے،حکومت نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے لیس کرنے کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے ۔وزیراعظم ...
لاہور( این این آئی) انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے صوبے کے 36 اضلاع میں وزیراعلی مریم نواز کی حکومت کی کارکردگی سے متعلق سروے کے نتائج جاری کردئیے گئے، جس میں پنجاب کے 62 فیصد عوام ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved