امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے کابینہ اراکین کی متفقہ رائے نہیں ہے، اس پر مزید سوچ بچار کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے ، رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو شہیدکرنے والی جماعت کی سزا کیا ہو گی ...
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لیڈر شپ عمران خان کو اندر رکھنا چاہتی ہیں، پارٹی کے خاتمے کیلئے بی بی کی کوششیں جاری ہیں،میں صرف بانی پی ٹی آئی کو بچانے ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں تحریک انتشار نے فساد برپا کیا، ملک افراتفری اور خون ریزی کا متحمل نہیں ہو سکتا، فساد اور انتشار کی سیاست کی حوصلہ شکنی ناگریز ،فسادیوں ...
راولپنڈی(این این آئی)بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق الیگزینڈر لوکاشینکو نے بدھ کواسلام آباد میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر ...
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران شہید اہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ میں وزیراعظم شہبازشریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر ...
لاہور(این این آئی)وزیر اطلاعات ونشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دوارب روپیہ خرچ کرکے لوگوں کواسلام آباد لائی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اب یہ کہہ ...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج)بدھ کو طلب کرلیا، پی ٹی آئی کے احتجاج اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت ہوگی ۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زندگی معمول کے مطابق ہے،کچھ راستے بند ہیں جن کی ذمہ دار تحریک انصاف ہے، شہر کا امن ...
pti
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی احتجاج کی کال سے روزانہ ا190روپے کا نقصان ہوتا ہے ، لاک ڈاؤن اور احتجاج کے باعث ٹیکس وصولیوں میں کمی ہوتی ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ...
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میٹرو کوریڈور کی تعمیر و مرمت کے باعث پاکستان میٹرو بس سروس 4 دن کے لیے معطل ہو گی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر عوام الناس ...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج متوقع ہے تاہم حکومت ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved