اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان نے مکار دشمن کو بروقت اور بھرپور جواب دیا،آئندہ کوئی جارحیت کی تو تب بھی ایسا سخت جواب آئے گا،بھارت سے سیز فائر ہوسکتا ہے ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت آئندہ مالی سال 2025-26 کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP)کیلئے ترجیحی منصوبوں کے تعین پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے چین اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کو فون کرکے بھارت کے ساتھ ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کردیا۔دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور ...
واشنگٹن/اسلام آباد(این این آئی)بھارت کو ایک اور بڑی شکست ہو گئی،آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کیلئے قرض کی قسط کی منظوری دے دی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے قسط کی منظوری اور بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے ناکام ...
اسلام آباد(این این آئی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے اٹلی کے وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون انتونیو تاجانی سے علاقائی صورتحال پر بات چیت کیلئے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی مسلح افواج نے رات گئے کیے جانے والے بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 3 رافیل سمیت 5 جنگی طیارے مارے گرائے ،ایک بریگیڈ ہیڈ ...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی سے اٹلی کے ہم منصب نے ملاقات کی اور بھارت کی بزدلانہ کارروائی و جارحیت کے حوالے سے آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی سے اطالوی وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی ...
راولپنڈی(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بچوں اور 31معصوم شہریوں کو شہید کرنا بھارت کی دہشت گردی ہے اور اس کا بھرپور جواب دیں گے،کون سامذہب دوسرے مذاہب کی ...
اسلام آباد (این این آئی)صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں روس صورتحال کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے،نازی ازم کے خلاف روسی عوام کی فتح عوامی طاقت، امن و خوشحالی کیلئے ...
لاہور (ا ین این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں رکن پنجاب اسمبلی سردار محمد عاصم شیر میکن اورخرم خان ورک موجود تھے۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے ...
فیصل آباد /مکوانہ(این این آئی) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مودی اور پی ٹی آئی والے چاہتے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام معطل ہوجائے،بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں۔فیصل آباد ...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سلووینیا کی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ تنجا فجون نے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انہیں علاقائی صورتحال،بھارت کی ...