امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
لاہور( این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کبھی سول نافرمانی اور کبھی مذاکرات کی بات کرتی ہے،جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے،پی ٹی ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول پاکستان کی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش سانحہ ہے، پوری قوم بزدل دہشت گردوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔وزیر ...
کراچی/اسلام آباد/لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہِ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ثابت قدم ...
اسلام آباد (این این آئی)بانی اور اہلیہ بشری بی بی کیخلاف رینجرز اہلکاروں کے تہرے قتل کی ایف آئی آر سامنے آگئی ۔متن کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے عوام کو فوج،حکومت کیخلاف بغاوت پراکسایا، منصوبہ جیل میں ملاقات ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ،کسی صورت انہیں انتشاریوں اور فسادیوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دیں گے ، 2 ارب ...
لاہور( این این آئی)اے سی کسٹم ثمرا اظہر کی سربراہی میں لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی کی گئی ، کسٹمز حکام نے لاہور ائیر پورٹ پر ہیرے، گھڑیاں اور دیگر اشیا ء اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔کسٹمز ...
لاہور ( این این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انقلاب فروم ہوم مہینے میں ایک بار انگڑائی ضرور لیتا ہے،24اور 26نومبر کو جویشلے خطاب کرنے والی بشری بی بی اپنا انقلابی بھاشن ...
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کے اجلاس میں سب سے زیادہ اور کم قیمت بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وفاقی وزارت توانائی کے مطابق سب سے زیادہ مہنگی بجلی پاک جین پاور لمیٹڈ کی 36.21 ...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ اسلامی مالیاتی نظام پر منتقلی کے سفر میں سب کو مل کر چلنا ہے، شریعہ اصولوں پر مرتب پراڈکٹ سے صارف کا اعتماد حاصل کرنا ہے، حکومت کو سکوک کے ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved