امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیر اعظم ووزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آئوٹ سورسنگ سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ نائب وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ...
کوئٹہ/اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤںنے صدرمملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، بلوچستان کے اہم مسائل اور تحفظات سے صدرمملکت کو آگاہ کیاصدر نے (آج)ہفتہ کووزیراعلیٰ بلوچستان کو اسلام آباد طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز ...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے جلد اپنی کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویومیں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی کا وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ ...
قاہرہ(این این آئی)پاکستان اور ترکیہ نے 5ارب ڈالر کے دو طرفہ تجارتی ہدف کے حصول کے لیے اقتصادی تعلقات کے مزید فروغ دینے کے عزم کااظہارکرتے ہوئے قومی مفاد کے بنیادی مسائل پر ایک دوسرے کی حمایت کا اعادہ کیاہے۔جمعرات ...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے معاملات 9مئی اور 26نومبر کو ایک طرف رکھ کر آگے بڑھنے چاہئیں۔نجی ٹی وی کے ...
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ملاقات کی ،ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں سینیٹر سلیم ...
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کی تشکیل کردہ جیل اصلات سے متعلق ذیلی کمیٹی کی رکن خدیجہ شاہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کی ہدایت کے باوجود اڈیالہ جیل راولپنڈی کی ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی کو سزا ہوسکتی ہے ۔ایک انٹرویومیں شیر افضل مروت نے کہاکہ190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کا ٹرائل ایک سال میں مکمل ہوا ...
قاہرہ(این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں صورتحال مزید ابتر ہوچکی ہے، بنان اور شام میں جاری جارحیت تشویش ناک ہے، پاکستان فوری طور پر اور بلا مشروط طور پر جارحیت کے خاتمے ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی یورپ کے لئے پروازیں بحال ہوگئی ہیں، پی ٹی آئی دور میں پی آئی اے کے ساتھ ...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ حکومت پی ٹی آئی مذاکرات اس وقت تک شروع نہیں ہوسکتے جب تک خود عمران خان کا کلیئر میسج نہ آجائے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved