امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب میں وزیراعظم و وزیراعلیٰ پنجاب نے شرکت کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق زید حسین نواز کی ...
اسلام آباد (این این آئی)و زیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی جدو جہد کا سفر یقین کی طاقت اور محنت اور لگن کے ذریعے خوابوں کی تعبیر کا ثبوت ہے،بطور پاکستانی ہمارا فرض ہے کہ ہم ...
اسلام آباد(این این آئی)رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے بانی پی ٹی آئی پردباؤ آیا ہے اب مذاکرات کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ بانی ...
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)میں پاور شیئرنگ کے معاملہ پر گورنر ہائوس میں کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس ہواجس میںمختلف امور پر اتفاق رائے ہو گیا ،پاور شیئرنگ کے وعدوں پر عملدرآمد کے لئے کمیٹی ...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی رہنماؤں کی حکومت کیساتھ مذاکرات میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتادی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے ...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے امریکا کی میزائل پروگرام پر پابندی کو نامناسب اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ دفاعی پروگرام جوہری ہو یا میزائل پروگرام صرف ملک کی سیکیورٹی کیلئے ہے، بڑی طاقتیں ذمے دارانہ رویہ اپنائیں،قوم ...
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی 2جنوری کوچارٹرآف ڈیمانڈ پیش کریگی۔ایک انٹرویومیں عرفان صدیقی نے کہاکہ ہمارے لیے بڑا گھر وزیراعظم ہاؤس ہیں، ہماری کمیٹی وزیراعظم کوجوابدہ ہیں۔انہوں نے کہاکہ کئی ...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا۔گزشتہ دنوں احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ...
پشاور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )خیبر پختون خوا کے ترجمان اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنا انجام نظر آ رہا ہے اس لیے سول نافرمانی کی تڑیاں لگا رہے ہیں۔اختیار ولی ...
لندن (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کا پراڈکٹ تھا اور اب وہ امریکا کے کاندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں، اگر کوئی بیرونی ہاتھ پی ٹی آئی کی مدد ...
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے سکالر شپ پروگرام کے دوسرے فیز میں چیک تقسیم کریں گی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف اسلام آباد کے معروف تعلیمی ادارے فاسٹ نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ انجینئرنگ ...
اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ قوم نے پی ٹی آئی کے نفرت انگیز بیانئے کو واضح طور پر مسترد کردیا ہے،عوام پر اب پی ٹی آئی کے انتشاری ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved