امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ توانائی کے شعبے میں پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تذویراتی تعاون کا مظہر ہے، پاکستان ترکمانستان کے توانائی کے بھرپور ذخائر تک فوری رسائی ...
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے مسلح اَفواج، قانون نافذ کرنے والے اِداروں کے افسران وجوانوں اور سِول سْوسائٹی کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت اور یوم ...
لاہور(این این آئی)پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر نئی جماعت قائم ہوگئی اور استحکام پاکستان پارٹی کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔عبدالعلیم خان نے اپنی رہائش گاہ پر جہانگیر ترین اور ان کے گروپ کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں ...
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِثانی درخواست اور ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران کہا ...
اسلام آباد(این این آئی)توشہ خانہ کی قیمتی گھڑی بیچنے کا معاملہ،سابق وزیراعظم،بشریٰ بی بی اور دیگر کیخلاف نوسربازی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ کوہسار میں مقدمہ مقامی گھڑیوں کیتاجر کی درخواست پر درج کیا ...
راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر رہا کرنے کے علاوہ کسی اور کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے ...
سنگاپور سٹی(این این آئی)بھارت چین کیلئے سیکیورٹی خطرہ نہیں کیونکہ وہ اب بھی بیجنگ کی دفاعی پیداوار اور جدیدیت کے برابر نہیں آسکا ہے۔یہ بات چین کے فوجی عہدیداران نے سنگاپور میں منعقدہ شنگری۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لا ڈائیلاگ ...
اسلام آباد (این این آئی)آئندہ بجٹ جی ڈی پی کے 7.7فیصد مالیاتی خسارے کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، بجٹ میں 6000ارب روپے سے زائد کا مالیاتی خسارہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق قرض، سود کی ادائیگیوں پر 7300ارب روپے خرچ ہوں ...
انقرہ /اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط پوری کر دیں،امید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ حتمی معاہدہ ہو جائیگا،موجودہ حکومت پاکستان کے عوام اور ...
اسلام آباد(این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹڈ لگڑری ا?ئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق بجٹ میں مہنگے اور امپورٹڈ موبائل مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے، اس کے ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved