امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
ایتھنز(این این آئی)لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے یونان میں حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 310 پاکستانی سوار تھے جن میں سے صرف 12 بچ سکے، یونانی حکومت نے ریسکیو آپریشن بند کر کے تمام لاپتہ افراد کو مردہ ...
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا۔ذرائع پنجاب اسمبلی کے مطابق سٹاف میں سکیورٹی اہلکار، ڈرائیور، باورچی سمیت 60 ملازم ...
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اہم مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو لندن طلب کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف نے اہم مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو لندن طلب ...
اسلام آبا د(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ میری دعائیں ان سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں،جنہوں نے یونان کے ساحل سے بحیرہ روم میں بدقسمت کشتی کے حادثے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا۔ہفتہ کو اپنے ...
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ نے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی مخالفت اور شدید احتجاج کے باوجود الیکشن کمیشن آف پاکستان کو صدر سے مشاورت کیے بغیر یکطرفہ طور پر انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کا اختیار دینے ...
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نواز شریف کی امانت ہے، وہ جب بھی پاکستان واپس آئے ان کے حوالے کردوں گا۔اسلام آباد میں کی تقریب سے خطاب میں شہبازشریف ...
سرگودھا (این این آئی)پی ڈی ایم کے رہنماء و جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ فتنہ کی سیاست کو فروغ دینے والے کو لوگ ایسے چھوڑ کر جارہے ہیں جیسے آندھی میں شاپر جاتے ہیں ...
کراچی (این این آئی) شہر قائد میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آندھی اور تیز بارش کا کوئی امکان نہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بیان میں کہا گیا ...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سٹیٹ بینک ایکٹ میں ترامیم ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک پاکستان کا بینک ہے عالمی ادارے کا نہیں ہے، سٹیٹ بینک ایکٹ میں ایسی ترامیم ہوئیں جو ...
اسلام آباد(این این آئی)ریویو آف سپریم کورٹ ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان سے دلچسپ مکالمہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چڑیاں شاید ...
لاہور( این این آئی)موجودہ حکومت کے پہلے 9 ماہ کے دوران 22 وزیروں نے 93 غیرملکی دورے کیے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو 18دورں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے دیگر وزرا ء نے ساڑھے 8 کروڑ روپے سے زائد خرچ کئے۔ موجودہ ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved