اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے 28 جون کو بھی عید کی تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں 29 جون بروز جمعرات عیدالاضحی کا اعلان کر رکھا ہے۔وزیراعظم ...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی،تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023 ء سے جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ سے ہوگا،
موجود چیف جسٹس ...
اسلا م آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے تیاریاں تیز کردیں ،چیف الیکشن کمشنر نے ریجن کی سطح پر الیکشن کمیشن عملے سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا اور راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ...
لاہور ( این این آئی) لاہور کی ضلع کچہری عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں دوبارہ گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب ومرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر ...
لاہور( این این آئی) سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم (ن) کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی کی تاریخ کیلئے پارٹی رہنمائوں سے مشورہ مانگ لیا، نوازشریف کے استقبال کیلئے ملین افراد کو متحرک کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ذرائع ...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کی ’’معاشی بحالی‘‘کی جامع حکمت عملی جاری کر دی ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئیں مل کر اپنی بھرپور صلاحیتوں سے کام کرنے کا ...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ کی مراعات اور الاونسز میں اضافے کا بل منظور ہونے سے قومی خزانے پر بھاری بوجھ پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بل پر وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا ...
لندن (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رہنماء و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے چکا ہوں، اب (ن) لیگ کا عہدیدار نہیں ہوں، انتخابات با مقصد ہوں تو حصہ لوں گا۔پاکستان مسلم لیگ ...
اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواست دائر کردی۔ منگل کو درخواست وکیل عزیر چغتائی کے توسط سے دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی کہ عام عدالتیں ہوتے ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی بجٹ پر عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے اعتراض سے قسط نہ ملنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے آئی ایم ایف پروگرام کی ...
لاہور(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجسنی (ایف آئی اے)نے یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو بیرون ملک بھجوانے والے مرکزی کردار طلحہ شاہ زیب کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم طلحہ شاہ زیب کو شیخوپورہ ...
لندن(این این آئی)یونان میں ہونے والے کشتی حادثے کے حوالے برطانوی اخبار نے افسوسناک انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کو زبردستی جہاز کے نچلے حصے میں لایا گیا۔
برطانوی اخبار کے مطابق پاکستانی خواتین اور بچوں کو کشتی کے سب ...