لاہور (این این آئی)ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی فیک تصاویر شیئر کرنیوالے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کا تعلق ایک مخصوص سیاسی جماعت سے ہے ...
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹرفیصل واوڈا نے کہاہے کہ20تاریخ کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کر اور حکومت اکڑ کر مذاکرات کرے گی،عمران خان کوسزاہوئی تو پی ٹی آئی حکومت کو براکہناشروع کردے گی،ملک سے مذہبی کارڈ کھیلنے کا سلسلہ بند ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ 15روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا ،پیٹرول 3روپے 47پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2روپے 63پیسے فی لیٹر مہنگا کیاگیاہے۔وزارت خزانہ کے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا ہے کہ عمران خان نے دو ٹوک کہا کہ کوئی ڈیل نہیں صرف مذاکرات ہوں گے۔جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ...
اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی نے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے سنٹرل فنانس بورڈ قائم کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سمیت فنانس بورڈ کے 13ممبران ہوں ...
بہاولپور (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر منہ پر ہاتھ پھیر کر کہوں کہ تمہارا ہیٹر اتاروں گی تو عوام کی خدمت کیسے ہوگی؟ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز ...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے سنٹرل فنانس بورڈ قائم کردیا اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سنٹرل فنانس بورڈ 13ممبران پر مشتمل ہے، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل، ...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کرپشن کو اسلامی ٹچ دینا پی ٹی آئی کا طریقہ واردات ہے۔ پیر کو یہاں وفاقی وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ...
راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات ہو ئی جو دو گھنٹے سے زائد جاری رہی۔اطلاعات کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات سے قبل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بانی پی ٹی آئی سے ون آن ...
سیالکوٹ (این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امید ہے 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ حقائق کی بنیاد پر سنایا جائے گا۔تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ190ملین پاؤنڈ حکومت اورعوام کا ...
لاہور( این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں پر لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کر دئیے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل ( پیر) ...
لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔وزیر اعظم شہباز شریف خصوصی طیارہ سے لاہور پہنچے، وفاقی وزرا ء اعظم نذیر تارڑ،عطا تارڑ،احد خان چیمہ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ لاہور پہنچے۔بعد ازاں تمام شخصیات ...