امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی افتتاحی تقریب میں جرمن زبان میں گفتگو کی۔جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی ...
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور معروف سیاستدان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جس طرح حسینہ واجد کی حکومت جانے کا پتہ چلا ویسے ہی یہ نظام بھی ختم ہوجائے گا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور اوووو اوووو کی آوازیں لگائیں ،اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اور بانی ...
pti
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی نے حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے 7 روز کا وقت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن تو ہر جگہ اور وقوعے کا بن سکتا ہے ،190 ملین پائونڈز فیصلے کیخلاف (آج) ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا وہ اس میں کامیاب ہوگئے ہیں۔پارلیمنٹ میں ایرانی مسلح افواج کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو ...
واشنگٹن ڈی سی (این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے اپنی دوسری مدت کیلے حلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیپٹل ہل پہنچے۔ ان کے ہمراہ صدر ...
کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے 110ایئرکرافٹ انجینئرز اور ٹیکنیشنز نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا، قومی ایئرلائن میں انجینئرز اور ٹیکنیشنز کی کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کے 110ایئرکرافٹ انجینئرز اور ٹیکنیشنز نے ملازمت ...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عاصمہ ربانی فلپائن میں پاکستان کی نئی سفیر ہوں گی اور ...
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا سیاست کے لئے مذہب کارڈ کا استعمال افسوسناک ہے،190ملین پائونڈاوپن اینڈ شٹ کیس تھا جس میں کوئی ابہام ...
اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی تین فیصدرہنے کی پیشگوئی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں پیشگوئی کی گئی ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قوم کے 80ارب روپے ہڑپ کرگئے۔ایکس پر جاری پیغام میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 190ملین پاؤنڈ میگا کرپشن کیس کے حوالے سے کہا ...
اسلام آباد(این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے فی الحال بحران کا نتیجہ نکلتے دکھائی نہیں دے رہا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved