امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
اسلام آباد(این این آئی)نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ 2022میں اقتدار میں آکر ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، حکومتی اقدامات سے معیشت میں استحکام آیا ہے۔منگل کوسابق وزیر خزانہ اور نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے پاکستان ...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑال نے کہا ہے کہ ٹیکس قوانین ترمیمی بل سے صرف ڈھائی فیصد افراد متاثر ہوں گے ، پراپرٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ذرائع آمدن بتانا ہوں گے جبکہ ...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ایاز صادق کی جانب سے رابطہ کرنے کے باوجود (آج)منگل کو ہونے والے اجلاس میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ...
کراچی(این این آئی)دنیا کی 10طاقتور ترین فضائی فوج رکھنے والوں میں پاکستان بھی شامل ہوگیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ نے دنیا کی دس مضبوط اور طاقتور ترین فضائیہ کے حوالے سے رپورٹ شائع کی جس میں ان ...
اسلام آباد(این این آئی)ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈی چوک میں پٹرول بموں کیلئے بنی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ تیسری ...
اسلام آباد (این این آئی)28 جنوری کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے مذاکرات ہوں گے یا نہیں؟ بانی پی ٹی آئی نے پہلے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کروانے کا مطالبہ کردیا،مذاکراتی کمیٹی ...
pti
پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا پی ٹی آئی کے صدارت تبدیلی کے بعد بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع ہیں، صوبائی جنرل سیکرٹری کے لیے نام زیر غور ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق تمام ضلعی تنظیمیں بھی تحلیل کی جائیں گی۔ذرائع کے ...
اسلام آباد(این این آئی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سفیروں اور قونصل جنرلز سے ملاقات ہوئی۔اسحاق ڈار نے 12سفیروں اور 9 قونصل جنرلز سے خطاب کرتے ہوئے انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔اسحاق ڈار نے ...
لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے دورہ چین کے ثمرات صرف چھ ہفتے میں سامنے آگئے۔پنجاب میں تیز ترین فارن انویسٹمنٹ شروع ہوگئی۔صوبہ میں پہلی مرتبہ ماحول دوست ایگریکلچر اینڈ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی ای میکانائزیشن کا ...
اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر کی جانب سے6ارب کی گاڑیوں کی خریداری رکوانے کیلئے سینیٹ کمیٹی کو استعمال کئے جانے کے الزام پر وزیردفاع خواجہ آصف نے ایف بی آر سے گاڑیوں کی خریداری پرپس پشت عناصر سامنے لانے ...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے مالیاتی پالیسیوں کی بہتر نگرانی اور استعداد کار بڑھانے کے سلسلے میں مضبوط فریم ورک بنانے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور دیا ہے ۔ جمعہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری ...
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی ہی موجودہ حکومت کی ضامن ہے، پی ٹی آئی نے ہر جگہ مسلم لیگ (ن)کا ساتھ دیا، یہ ڈرامے کرتے ہیں،سب ملے ہوئے ہیں، حکومت اور پی ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved