امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
pti
پشاور (این این آئی)پی ٹی آئی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین پارلیمنٹ کی انکوائری کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق خصوصی طور پر 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ...
بیجنگ(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ۔ایوان صدرکے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق بیجنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر چین کے وزیر خزانہ لان فوآن، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اور ...
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 8فروری کو لاہور مینار پاکستان میں جلسے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔چیف آرگنائزر پنجاب پی ٹی آئی عالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں ...
2
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا جدید اسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال ہورہا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل ...
اسلام آباد(این این آئی)سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی)کے وفد نے وزیراعظم شہبازشریف کوسعودی عرب ،شاہی خاندان کی قیادت میں پاکستان کو ہر ممکن مدد اور مسلسل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد عناصر بلوچستان کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں، ملک دشمن عناصر کی سرکوبی کی خاطر سکیورٹی فورسز ...
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے فوری ایکشن لینے پر شہری پر تشدد کرنے والا پولیس افسر معطل کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تشدد کرنے والے پولیس افسر کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ ...
اسلام آباد(این این آئی )وزیراعظم کے مشیرراناثناء اللہ نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سیاست سے مائنس نہیں کیا جا سکتا، پی ٹی آئی دس دن بعد بھی مذاکرات کرے توحکومت تیارہوگی۔نجی ٹی وی کودیئے گئے ایک انٹرویومیں ...
اسلام آباد (این این آئی)برطانوی نژاد پاکستانی صحافی، مصنف و فلم ساز ریحام خان نے اپنی پرانی دلہن بنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے معاشرتی روایات پر سوالات اٹھا ئے ہیں۔ریحام خان نے کیپشن میں ماضی کی تلخ یادوں ...
راولپنڈی (این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کو درکار فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی کراتے ہوئے تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن دے دی۔بدھ کو وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ کا اچانک دورہ ...
اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر نے ملک بھر میں کاروباری شعبے کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیلز ٹیکس رولز 2006میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سمیت ہر قسم کی ٹرانزیکشنز ...
pti
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما و وزیر اعظم کے معاون خصوصی رانا احسان افضل نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ بال ہماری کورٹ میں نہیں ہے، ہم تو بیٹنگ اور بالنگ ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved