امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
ابوظہبی (این این آئی)ابوظہبی کی مصنوعی ذہانت کی فرم G42 اور اسرائیلی ٹیکنالوجی انوسٹمنٹ کمپنی وائلا گروپ نے گلوبل ویلی کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلی ہنر مند ٹیک ٹیلنٹ کی طلب کو پورا کرنے کے لیے ...
امفال(این این آئی)بھارتی ریاست منی پور میں امن و امان کی صورتحال حکومت اور فوج کے قابو سے باہر نکل گئی، علیحدگی پسندوں نے ہائی وے بلاک کرکے 200 فوجی اہلکاروں کو دو ہفتے سے یرغمال بنا رکھا ہے۔ بھارتی ٹی ...
واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے 43 چینی کمپنیوں کوایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان کمپنیوں کی سرگرمیوں سے امریکی قومی سلامتی کو لاحق خطرات پر لسٹ میں ڈالا گیا۔ ان کمپنیوں پر امریکی ایکسپورٹ ...
انقرہ(این این آئی)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے شمالی قبرص کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کرنے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیاہے۔انھوں نے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد شمالی قبرص کی بندرگاہ کا سب سے پہلے دورہ کیا ...
کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں انگوروں کے ایک باغ میں بس الٹنے کے نتیجے میں کم سے کم دس افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی پولیس نے سوموار کی صبح اعلان کیا کہ ...
بیجنگ (این این آئی)چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جاپان نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ تجارت سے متعلق "معاشی جبر" ...
ریاض (این این آئی)سعودی عرب اپنے سویلین جوہری پروگرام کو فروغ دے رہا ہے اور وہ اس پروگرام کے لیے امریکا کو بولی لگانے والوں میں شامل کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved