امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
کوپن ہیگن (این این آئی)ڈنمارک کا ایک اسلحہ اسٹور، انواع و اقسام کی رائفلز اور پستولیں موجود ہیں۔میڈیارپورٹس ڈنمارک کی نگراں حکومت نے سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھا لی۔ پابندی ہٹانے ...
ایتھنز(این این آئی)یونان کے ایک جزیرے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں بڑے پیمانیپر مقامی آبادی کا انخلا جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 30,000 افراد کو یونانی جزیرے روڈس میں بھڑکتی آگ سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حج و عمرہ کی وزارت نے ذاتی وزٹ ویزے کے فوائد سے آگاہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے بتایا کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب مدعو ...
بغداد(این این آئی)عراق نے اسٹاک ہوم میں قرآن مجید کی انتہائی توہین کے واقعے کے خلاف احتجاج میں سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں سیکڑوں عراقی مظاہرین نے قرآن مجید کی بے حرمتی کے ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے سویڈش حکام کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات اور بعض انتہا پسندوں کو قرآن کریم کے نسخوں کو نذرآتش اور بے حرمتی کرنے کی بار بار اجازت دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے ...
ابوظہبی(این این آئی)ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے تازہ ترین جائزے میں کہاگیا ہے کہ متحدہ عرب امارات دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں بلند ترین مقام پر ہے۔ عرب دنیا میں خلیج تعاون کونسل کے ممالک سرفہرست ہیں۔میڈیارپورٹس کے ...
سٹاک ہوم(این این آئی)سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف اسلامی دنیا میں احتجاجی مظاہرے ابھی جاری ہیں تاہم سویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی ...
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مجموعی طور پر 50.7 ارب ڈالر مالیت کے متعدد تزویراتی معاہدے اور مفاہمت کی یادداشتیں طے پائی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان معاہدوں اور ...
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں دریائے جمنا میں موجود سیلابی پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دریائے جمنا کا پانی 45 سال میں پہلی بار تاج محل کی دیواروں تک پہنچا۔ آگرہ میں ...
نیویارک(این این آئی )اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کی تیاری کرلے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، ...
ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب ایردوان نے جدہ میں باضابطہ بات چیت کی جہاں انہوں نے مختلف شعبوں پر محیط کئی دو طرفہ معاہدوں پر دستخط کی نگرانی کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے مشرق وسطی میں عسکری قوت مزید مضبوط کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجے جائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون نے اپنے بیان ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved