امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے گرمیوں میں عمرہ کرنے کے حوالے سے 3 رہنما اصولوں پر عمل کرنے کی ہدایت کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں ...
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے بعض علاقوں میں تیز ہوائوں، شدید بارش اور ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی۔پولیس اور موسم کی پیشین گوئی کرنے والے حکام نے مکینوں کو محتاط رہنے کی تاکید کی ہے۔میڈیارپورٹس ...
ریاض/منامہ(این این آئی )سعودی عرب اوربحرین نے لبنان میں مقیم اپنے اپنے شہریوں کو وہاں سے فوری طور پر نکل جانے کی ہدایت کی ہے اور انھیں کہا ہے کہ وہ مسلح تنازع کے علاقوں سے دور رہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے ...
بیجنگ(این این آئی )چین نے کاروباری مقاصد کیلئے آنے والے غیر ملکی شہریوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔دیہی علاقے کے رہائشیوں کو بڑے شہروں میں آباد ہونے کے عمل کو مزید آسان بنایا ...
تہران(این این آئی)ایران میں شدید گرمی اور بجلی کی قلت کے اندیشہ کے دوران سرکاری ملازمین کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ ماہرین نے پانی اور بجلی سے متعلق بد انتظامی سے بھی خبردار کردیا ہے۔ ایران میں درجہ حرارت 40 ...
تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے 100 ارب شیکل(27ارب ڈالر)کی لاگت سے سے ریل نیٹ ورک کے توسیعی منصوبے کا اعلان کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق اس ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے اسرائیل کے مضافاتی علاقوں کو میٹروپولیٹن ...
روم(این این آئی)اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کو توقع نہیں تھی کہ وہ نیا عہدے سبنھالنے کے بعد پہلے سرکاری دورے کے دوران امریکا میں ایک ایسی شرمناک صورتحال سے دوچار ہوں گی جو سوشل میڈیا پر ان کے چرچے ...
واشنگٹن (این این آئی )دنیا کے تمام 196 ممالک کا سفر کرنے والی کم عمر ترین امریکی سیاح لیگزی ایلفرڈ (Lexie Alford) نے پاکستان کے سفر کو اپنی زندگی کا بہترین سفر قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گنیز ورلڈ ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved