امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں سزا سنادی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود نے داعش کیلئے کام کرنے کے ارادے کا اعتراف کیا تھا، وہ ...
ویلنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم جینی شپلی کو 39 لاکھ ڈالر سود سمیت ادا کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے یہ حکم ایک تعمیراتی کمپنی کے دیوالیے میں سابق وزیراعظم کے کردار ...
کویت سٹی (این این آئی)غیر ملکی شہریوں کو کویت چھوڑنے سے پہلے پانی، بجلی اور ٹریفک جرمانے ادا کرنے کا پابند کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کی وزارت داخلہ، مواصلات، انصاف اور ٹرانسپورٹ حکام کے درمیان ملاقات ...
دبئی (این این آئی)آبنائے پاناما میں پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے پچھلے کئی ہفتوں سے 200 بحری جہاز پھنسے ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آبنائے پاناما بحرالکاہل اور بحر اوقیانوس کو ملاتا ہے اور دنیا کی ...
ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے مسافروں کے حقوق سے متعلق نیا لائحہ عمل جاری کرتے ہوئے فضائی مسافروں کو سامان گم ہونے پر 6568 ریال (5 لاکھ روپے سے زائد) تک رقم ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔غیرملکی ...
کویت سٹی (این این آئی )کویت میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے کویت میں موجود اپنے شہریوں کو ایک الرٹ جاری کیا ہے، جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ کویت چھوڑنے سے قبل ٹریک چالان کی ادائیگی ...
بگوٹا(این این آئی)کولمبیا کے دارالحکومت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں زوردار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد سڑکوں پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ کولمبیا کے ...
انقرہ (این این آئی)ترکیہ میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شہر میں درجہ حرارت 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس سے قبل سب سے زیادہ درجہ حرارت 2021 ...
عمان(این این آئی)اردن میں پہلی بار 18 سالہ شہزادہ ہاشم شاہ عبداللہ کا نائب بن گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن کی تاریخ میں یہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے کہ کسی نائب فرمانروا کی عمر محض اٹھارہ سال تھی۔5 ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved