امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
ابوجہ(این این آئی) نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ...
قاہرہ(این این آئی)گزشتہ 14 اگست کو ایک نرس کی اچانک موت کے بعد ایک دردناک کہانی نے مصر کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متروح جنرل ہسپتال میں نرسنگ سپروائزر مروہ علی بحیرہ گورنریٹ میں اپنے ...
کانگو (این این آئی)افریقی ملک کانگو میں سونیکی کان سے سونا لے جانے والی ٹیم پر حملے میں دو چینی شہریوں سمیت 4 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔کانگو حکام کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک کانگو ...
نئی دہلی (این این آئی)جنگی جنون میں مبتلابھارت نینئی دہلی میں ہونے والے جی20 سربراہی اجلاس کے دوران پاک چین سرحدوں پر فضائی مشقوں کا شیڈول جاری کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستانی فضائیہ9اور10 ستمبر کو نئی دہلی میں ...
ماسکو (این این آئی)روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز جمعہ سے ہو گیا۔عرب میڈیا نے بتایا کہ پائلٹ پروگرام کے تحت روس میں ...
برسلز(این این آئی) قدرتی آفات ، ،مہنگائی اور بڑھتے ہوئے شرح سود نے یورپی یونین ممالک کی اقتصادیات کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔27ممالک پر مشتمل یورپی یونین جس کی جی ڈی پی مجموعی طور پر 15.8ٹریلین ڈالرز ہے ...
جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جوہانسبرگ میں عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ...
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے تمام ممالک سے جوہری تجربات کو روکنے کا مطالبہ کر دیا۔جوہری تجربات کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس ...
سینٹیاگو(این این آئی)چلی میں پیدائش کے روز بچھڑجانے والا بچہ 42 سال بعد اپنی والدہ کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا، دونوں کی پہلی ملاقات کے وقت جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 42 تھائیڈن نے ...
پیرس (این این آئی)فرانس کے سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیرِ تعلیم گیبریل اٹل نے عبایا کو سیکولر قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ وزیر تعلیم گیبریل اٹل نے ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved