امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
تل ابیب(این این آئی)اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اپنے دورہ امریکہ کے موقع پر نئی الجھن میں پڑ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی کے اجلاسوں کے موقع پر ان ...
جے پور (این این آئی)بھارت کی ریاست راجستھان میں گزشتہ روز پڑنے والی گرمی نے 74 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ راجستھان کے صحرائی شہر جیسلمیر میں گزشتہ روز ...
پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف کرا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آبدوز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا کہ موجودہ ...
واشنگٹن(این این آئی )امریکہ، سعودی عرب، ہندوستان اور چند دیگر ممالک مبینہ طور پر ایک ممکنہ بنیادی ڈھانچے کے معاہدے پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔امریکی ویب گاہ ایکسیوس نے امریکی حکام کے حوالے سے یہ رپورٹ میں لکھا کہ ...
دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں دو پائلٹوں پر مشتمل تربیتی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ دبئی کے ...
پیرس( این این آئی)فرانس کی اعلی ترین انتظامی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سکولوں میں حجاب پر پابندی قانونی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی حکام کے خلاف شکایات پر غور کرنے والی فرانس کی اعلی ترین ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں چینی مصنوعات بشمول Huawei فونز پر پابندیوں کے بعد چین نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سائبر سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اپنے ملازمین کو دفتری اوقات میں آئی فون استعمال کرنے سے روک دیا۔میڈیارپورٹس ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں مالی فراڈ میں ملوث 11 پاکستانیوں کو قید اور ملک بدری کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ یہ گروہ لوگوں کو ان کی بینک اسٹیٹمنٹس اپ ڈیٹ کرنے کے لیے دھوکہ دیتا تھا۔عرب ٹی وی کے ...
انقرہ(این این آئی)ایک غیر معمولی واقعے میں انقرہ میں ترکیہ کی فضائیہ سے تعلق رکھنے والے لڑاکا طیارے ایف فور فانٹون سے ایک اضافی فیول ٹینک کھلی پارکنگ میں گر گیا اور پارکنگ میں کھڑی تین کاریں تباہ ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ...
ریاض(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت یونیسکو نے سعودی عرب کے 50 تاریخی اور ثقافتی اہمیت کے حامل مقامات کو اپنی فہرست میں شامل کرنے پر غور کررہا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسکو کی عالمی ...
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے اسکول میں بچوں کے جھگڑا کرنے پر ٹیچر نے مبینہ طور پر 2 مسلمان طالب علموں سے ناروا سلوک کرتے ہوئے انہیں پاکستان جانے کا کہہ دیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک اسکول میں پڑھنے ...
تہران(این این آئی )ایران میں روسی ساختہ یاک 130 لڑاکا طیارہ پہنچ گیا ہے اور وہ ایرانی فضائیہ کا حصہ بن گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی ساختہ یہ جدید لڑاکا طیارہ پائلٹوں کی چوتھی نسل کے لڑاکا طیارے اڑانے کی ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved