امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
واشنگٹن(این این آئی )امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے مطابق حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے نتیجے میں متعدد امریکی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ امریکی ...
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل پر حماس کے حملے نے پیر کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا کیونکہ مشرق وطی میں وسیع تنازع کے خدشے کے پیش نظر مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تشدد ...
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) غزہ کی پٹی سے حماس کی جانب سے اسرائیل پر بڑا حملہ کئے جانے کے بعد مغربی کنارے میں فلسطینی صدر محمود عباس نے سویلین اور س کیورٹی حکام کے ساتھ ایک ہنگامی اجلاس کا ...
تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو نے ہفتے کے روز دیر گئے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کے قریب رہنے والے فلسطینیوں کو نقلِ مکانی کا انتباہ کیا جبکہ یہ عزم ظاہر کیا کہ حماس کے اچانک ...
مقبوضہ بیت المقدس،مقبوضہ غزہ،تل ابیب(این این آئی) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے حملے میں 400افراد ہلاک اور 700سے زائد زخمی ہو گئے،اسرائیل نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہیداور متعدد زخمی ...
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے غزہ سے اسرائیل پر ہفتے کے روز میزائل حملوں اور دراندازی کی کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے تنظیم کے کارکن اس وقت اسرائیل کے خلاف طوفان ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرک گارسیٹی کا کہنا تھا کہ امریکا کو غیر معینہ مدت کے لیے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع ...
دمشق(این این آئی)شام کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملے کے نتیجے میں180افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک شدگان میں شامی فوجیوں کے علاوہ سویلین کی بھی بڑی تعدادشامل ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے جائزے کے لیے ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے ممکنہ اسرائیل سعودی معاہدے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق 20 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں سینیٹرز نے سعودی عرب کو امریکا ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی سنٹرل کمانڈ نے انکشاف کیا کہ واشنگٹن نے ایرانی گولہ بارود کے تقریبا 1.1 ملین رانڈ یوکرین کو منتقل کیے ہیں۔ یہ گولہ بارود گزشتہ سال کے آخر میں ایرانی پاسداران انقلاب سے یمن میں حوثیوں کو ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویدانت پٹیل کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ امریکا میں ...
ریاض(این این آئی)رواں برس 2023 کے پہلے سات مہینوں کے دوران سیاحوں کی آمد کے لحاظ سے سعودی عرب عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر ہے۔وزارتِ سیاحت کے حوالے سے سعودی پریس ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 2019 ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved