امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
کھٹمنڈو(این این آئی)مغربی نیپال کے علاقے جاجرکوٹ میں 5.7شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 128افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے جبکہ متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر ہو گئیں۔غیرملکی خبرارساں ادارے کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ...
ریاض(این این آئی)سعودی ایوی ایشن گاکا نے فضائی مسافروں کے تحفظ کیلئے نئے سخت ترین قوانین بنا دئیے ہیں جن کے تحت ایئر لائنز کو قواعد کی خلاف ورزی کی صورت میں مسافروں کو بھاری جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔قوانین ...
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دارفور میں جاری شدید لڑائی نے ایک بار پھر ہزاروں باشندوں کو اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے ۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ ...
دوحہ (این این آئی)ایک قطری کمپنی میں ملازم بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو گزشتہ ہفتے قطر کی ایک عدالت نے جاسوسی کے الزامات میں موت کی سزا سنائی تھی۔ اس پیش رفت نے بھارت اور قطر کے سفارتی ...
واشنگٹن (این این آئی)امریکی مسلمانوں نے 2024 میں ہونے والے انتخابات میں جوبائیڈن کو عطیات اور ووٹ نہ دینے کی دھمکی دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کا مطالبہ ہے کہ صدر جوبائیڈن جب تک کہ وہ غزہ میں ...
تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں کو غزہ میں جرائم کے جلد خاتمے پر اصرار کرنا چاہیے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں طلبا سے خطاب ...
مسقط(این این آئی)سلطنت عمان کی جانب سے اسرائیلی پروازوں کیلئے فضائی حدود بند کر دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس اقدام سے اسرائیل کی قومی ایئرلائن ایلال کی ایشیائی ممالک کیلئے پروازوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا۔اسرائیلی فضائی ...
بیجنگ(این این آئی)چین کی کمپنیوں بائیدو اور علی بابا نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ نے بتایاکہ اسرائیل کا نام ان کمپنیوں کے آن لائن نقشوں پراب موجود ...
لاس ویگاس(این این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودیوں کے کنونشن سے خطاب میں اس عزم کا اظہار کیا کہ دوبارہ منتخب ہونے پر وہ سفری پابندیاں عائد کریں گے جن کے تحت صرف مسلمان ممالک کو نشانہ ...
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی، عرب ممالک کی مشترکہ قرارداد اردن نے پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، قرارداد کے حق میں 120، مخالفت میں 14ووٹ آئے ، ...
مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں حکام نے خبردار کیا ہے کہ تجارتی مراکز میں نماز کی جگہ کا انتظام نہ کرنے پر ایک ہزار ریال تک جرمانہ ہو گا۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ میونسپلٹی نے بلدیاتی خلاف ورزیوں ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved