امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے غزہ میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں اونروا کے دو اسکولوں کو نشانہ بنائے جانے پر شدید صدمے کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی اسکولوں میں موجود ...
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ ولید الخیرجی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی کارروائیوں میں مسلسل اضافے کے نتیجے میں فلسطین افسوسناک واقعات اور نہتے شہریوں کے خلاف وحشیانہ خلاف ورزیوں کا مشاہدہ کر رہا ...
تہران(این این آئی)ایرانی ایکسپیڈینسی ڈسرنمنٹ کونسل کے ایک سرکردہ رکن غلام علی حداد عادل نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ جنگ سے بچنے کے لیے غزہ کی لڑائی میں شرکت سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ...
مقبوضہ غزہ(این این آئی)ایندھن کی قلت اور مواصلات کی بندش کی وجہ سے اقوام متحدہ کی غزہ کو امدادی سامان کی فراہمی ایک بار پھر معطل ہو گئی۔امداد نہ ملنے کے نتیجے میں بھوک کا شکار اور بے گھر ہزاروں ...
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)غزہ پر اسرائیلی حملے کے آغاز کے بعد پہلی بار خاموشی توڑتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر طویل وقفے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ...
تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی حزبِ اختلاف کے رہنما یائر لیپڈ نے وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی گروپ حماس کے خلاف ملک کی جنگ کے خاتمے کا انتظار کیے بغیرفوری طور پرمستعفی ہو ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی جانب سے روس اور ایران کے تعلقات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ امریکا کا دعوی ہے کہ تہران ماسکو ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ٹی وی نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے بارے میں صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے نقطہ نظر پر وزارت خارجہ کے ...
مقبوضہ غزہ(این این آئی)ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران پھنسے شہریوں کی حفاظت کے لیے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ چاہے وہ انخلا کی کوشش کر رہے ہوں یا اپنی جگہوں ...
واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ واشنگٹن ہسپتالوں میں بندوق کی لڑائیاں نہیں دیکھنا چاہتا۔ امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں جیک سلیوان نے کہا کہ واشنگٹن اسرائیل اور قطر ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved