امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
مقبوضہ غزہ (این این آئی)غزہ میں عارضی جنگ بندی کے آغاز کے ساتھ ہی مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے غزہ کی پٹی میں ہر قسم کی امداد پہنچانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ رفح کراسنگ کو بند ...
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کا کوئی سکیورٹی یا فوجی حل نہیں ہے۔ غزہ فلسطینی ریاست کا اٹوٹ حصہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات کے ...
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں افغانستان کا سفارت خانہ مکمل بند کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا گیا ہے کہ بھارت میں ...
دوحہ (این این آئی )اسرائیل اور حماس کے درمیان چار دنوں کے لیے جنگ بندی جمعہ کے روز غزہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے شروع ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امر کا اعلان قطر کی ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ میں 4 روز کے وقفے میں ایک روز کی تاخیر کا فیصلہ 4 ملکوں نے کیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جنگ میں وقفے ...
ممبئی(این این آئی)انڈیا میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے انڈین کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا ذمہ دار وزیر اعظم نریندر مودی کو قرار دے دیا۔ بھارتی ٹی وی ...
موغادیشو(این این آئی)صومالیہ حکام نے اطلاع دی ہے کہ بڑے پیمانے پر آنے والے سیلاب نے 50 افراد کی جانیں لے لی ہیں اور تقریبا 700,000 افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور کیا ہے، جب کہ خدشہ ہے ...
مکہ مکرمہ(این این آئی)روضہ رسولؐ کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس انتقال کرگئے ۔سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے۔شیخ عبدہ علی ادریس مسجد نبویؐ کو کھولنے، بند کرنے، ...
تل ابیب(این این آئی)اسرائیل اور حماس جنگ کے بعد غزہ پر فلسطینیوں کے بجائے غیر فلسطینیوں کے کنٹرول کی زیر بحث ممکنہ آپشنز کے بارے میں سیکرٹری جنرل انتونیو گویترس نے اپنی رائے پیش کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں ...
بھوپال(این این آئی)بھارتی کانگریس رہنما پارس سکلیچہ نے بھکاری سے چپل مار آشیرواد لیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر رتلام سے کانگریس رہنما پارس سکلیچہ نے اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیا ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved