امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
کیف(این این آئی)یوکرین سے جڑے خطرات کے بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس ...
دبئی(این این آئی)کوپ 28 کی دو روزہ عالمی موسمیاتی ایکشن سمٹ کے آغاز کے موقع پر متحدہ عرب امارات نے موسمیاتی سرمایہ کاری کے لیے 30 ارب ڈالر کے نئے فنڈ کے قیام کا اعلان کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ...
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی قومی ائر لائن ائر انڈیا کے جہاز میں پانی ٹپکنے کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا کو سرگرم کردیا تھا۔بھارتی ائرلائن نے اپنی کارکردگی پر سوالیہ نشان ثابت ہونے والی اس ویڈیو پر وضاحت پیش ...
دبئی(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ پیرس موسمیاتی معاہدے سے دور ہیں لیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی میں عالمی موسمیاتی کانفرنس آف پارٹنر 28 سے خطاب کرتے ...
اسلام آباد /نیویارک(این این آئی )مودی سرکار کے عالمی سطح پر دوبارہ دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ناقابلِ تردید ثبوت منظر عام پر آ گئے،نیویارک اٹارنی جنرل نے امریکہ میں گرفتار بھارتی را ایجنٹوں کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ ...
واشنگن (این این آئی)امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کر گئے۔ وہ نوبیل انعام یافتہ سفارتکار تھے اور ان کی عمر 100 برس تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کی فرم ڈاکٹر کسنجر ایسوسی ایٹس نے ایک بیان ...
واشنگٹن(این این آئی)دہائیوں تک عالمی طاقتوں کی سیٹلائٹ نگرانی میں رہنے کے بعد شمالی کوریا نے اپنا پہلا جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج کر دنیا کو پیغام دیا ہے کہ اب ہم بھی آپ کو دیکھ سکتے ہیں۔ شمالی کوریا ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ نے ایک بار پھر غزہ میں مکمل جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے جبکہ پاکستان سے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر مذاکرات کا اختیار وزیر تجارت کو تفویض کیا گیا۔ سعودی وزیر ...
دوحہ (این این آئی)قطر کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں مزید دو دن کی توسیع کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا ...
مدینہ منورہ(این این آئی)پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبویؓ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع اتوار کوانتقال کر ...
نیویارک(این این آئی)امریکی شہر نیویارک میں بھارتی سفیر ترنجیت سنگھ سندھو کو سکھ کمیونٹی نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی سفیر ترنجیت سنگھ سندھو کو دیکھ کر سکھوں نیخالصتان کے نعرے لگائے اور ساتھ سخت سوالات بھی پوچھے۔ سکھوں ...
ریاض(این این آئی )سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ میں ان دنوں موسم انتہائی خوشگوار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا تھا کہ عمرے کی ادائیگی ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved