واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس قرارداد کو ویٹو کر دیا جس میں غزہ میں فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ قرارداد اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیریس ...
دوحا(این این آئی)گذشتہ دو دنوں کے دوران مشہور کویتی مصنف محمد الرمیحی نے ہوائی جہاز میں سوار ہونے کے موقعے پرسفر کی دعا نشر کرنے پر تنقید کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویتی ...
کوپن ہیگن(این این آئی) اسلامو فوبیا کے خلاف پاکستان کی عالمی سطح پر کوششیں اثر دکھانے لگی ہیں جس کے پیش نظر ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے قرآن پاک کی بیحرمتی غیرقانونی قرار دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمان ...
لندن(این این آئی)مشرقی لندن کے علاقے وائٹ چیپل میں واقع مسجد میں بم کی افواہ کے بعد پولیس نے ہنگامی طور پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایاکہ تلاشی لینے کے بعد ...
صنعاء(این این آئی)ایرانی حمایت یافتہ یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر سے قبضے میں لیے گئے تجارتی جہاز کو سیاحوں کیلیے ایک سیاحتی دلچسی کی چیز بنا دیا ہے ۔ حوثیوں کے زیر قبضہ بحیر احمر کی بندرگاہ السلف میں کھڑے ...
ابوجہ (این این آئی)نائیجیریا میں اجتماع پر حادثاتی ڈرون حملے میں120افراد جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثاتی ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جبکہ تقریبا 66 افراد زخمی بھی ...
ابوظہبی (این این آئی)روسی صدارتی محل کریملن نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کو روسی صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں،، اپنے اس دورے میں وہ ماسکو کیلیے اہم شراکت داری کو مضبوط بنانے، توانائی کے مسائل ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کی ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے گرین انیشیٹوکے تیسرے ایڈیشن نے دبئی میں بھی اپنی سرگرمی کا آغاز کر دیا ہے۔یہ گرین انیشیٹواقوم متحدہ کی سی او پی 28 کانفرنس کی جاری سرگرمیوں کے ساتھ ہی شروع کر دیا گیا ہے۔
غیرملکی ...
لندن(این این آئی )برطانوی میری ٹائم گروپ نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر سے گزرنے والے برطانوی بحری جہاز کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میری ٹائم گروپ نے یہ اطلاع دی ۔
بغیر ...
اسلام آباد (این این آئی)ایشین ڈیویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی)نے خبردار کردیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلیشیئر پگھلنے سے ایک ارب 60 کروڑ سے زائد لوگوں کے ذریعہ معاش کا تحفظ خطرے میں آ گیا ہے۔
اے ڈی بی ...
برلن (این این آئی)جنوبی جرمنی میں شدید برف باری کے باعث معمولات زندگی ادا کرنے میں پریشانی کا سامنا ہے، متعدد پروازیں منسوخ اور پبلک ٹرانسپورٹ روک دی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شدید برفباری کے باعث میونخ ایئرپورٹ پر ...