امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
واشنگٹن(این این آئی)امریکی جوہری آبدوز جنوبی کوریا کی بوسان بندرگاہ پر پہنچ گئی، خطے میں امریکی جوہری آبدوز کی موجودگی پر شمالی کوریا برہم ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے پہلے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل فائر کیا پھر ...
ڈھاکا(این این آئی)بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی کال پر ہزاروں افراد دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر نکل آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں ہونے والی احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف ...
کویت سٹی(این این آئی)کویتی کابینہ نے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو ملک کا امیر مقرر کر دیا ہے۔کویتی نیوز ایجنسی کے مطابق کویتی کابینہ نے شیخ نواف الحمد الجابر الصباح کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج ...
نیویارک(این این آئی)ایلون مسک ایک یونیورسٹی قائم کرنے پر کام کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایلون مسک ایک نئی یونیورسٹی کھولنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ٹیکس دستاویزات سے معلوم ہوا کہ ایلون مسک ...
ریاض(این این آئی)انٹرنیشنل ماینٹری فنڈ نے اعلان کیا ہے کہ سعوی عرب 2024 سے 2027 تک ادارے کی فنانشل کمیٹی کا سربراہ رہے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی فنانشل کمیٹی کا کردار آئی ایم ایف کے ...
ٹوکیو(این این آئی)جاپان کے مختلف ساحلی علاقوں میں سیکڑوں ٹن مچھلیوں کے مرنے کا اسرار بڑھ گیا ہے کیونکہ حکام نے تسلیم کیا ہے کہ انہیں یہ جاننے میں مشکلات کا سامنا ہے کہ ایسا کیوں ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ...
انقرہ(این این آئی)ترکیے نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کے 11 دسمبر کے فیصلے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر 2 ممالک کے درمیان کشیدگی کا باعث بنتا رہا ہے، مسئلہ کشمیرکو عالمی قوانین، یو این قراردادوں ...
ماسکو(این این آئی)روسی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ روس اور ایران ایک بڑے نئے بین الریاستی معاہدے پر کام کو تیز کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری وزارت خارجہ کے بیان میں معاہدے کے دائرہ کار ...
قاہرہ(این این آئی)اسلامی تعاون کی تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے 11 دسمبر کے فیصلے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میںسیکریٹری جنرل او آئی سی نے کہا کہ ...
پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنی ذاتی گاڑی کی جگہ ایک ایسی لگژری غیر ملکی گاڑی لے لی ہے جسے ان کے ملک میں برآمد کرنے پر پابندی ہے۔کِم جونگ کی نئی کارچارماہ ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مستقبل کے سب سے بڑے کاروباری اور سیاحتی مرکز نیوم میں ٹوپیان نامی نئی فوڈ کمپنی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوپیان سعودی عرب میں کھانوں کی ایک نئی شناخت ...
تہران(این این آئی)ایرانی حکام نے سویڈن کے رہنے والے یورپی یونین کے سفارتکار پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایران کے خلاف اسرائیل کے ساتھ مل کر سازش کر رہا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایران کی عدالت ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved