امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
واشنگٹن(این این آئی)اقوام متحدہ کی سفیر انجلینا جولی نے انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے امتیازی سلوک اور دوغلے پن پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی ہدایت کار وعد الخطیب کو دیئے گئے ایک ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سن دو ہزار چوبیس کے لیے 886 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا، اس میں 800 ملین ڈالر یوکرین کی امداد کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔بجٹ میں مختص کی گئی مجموعی ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی دفتر خارجہ نے سعودی عرب کو فوجی تربیت دینے کے سلسلے میں ایک ارب ڈالر کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ اس سے قبل پینٹاگون نے اس منصوبے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے ...
انقرہ(این این )ترکیہ نے پاکستانیوں کیلئے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکیہ ای ویزا ایک الیکٹرانک سفری اجازت نامہ ہے جو ان پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ...
لندن(این این آئی)برطانوی وزارت داخلہ فیملی ویزا کیلئے کم از کم تنخواہ کی حد 38 ہزار 700 پاونڈ سے پیچھے ہٹ گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی دستاویزات میں اب کم از کم تنخواہ کی حد 29 ہزار پاونڈ ...
نیویارک(این این آئی)برازیل کے صدر کی اہلیہ ایکس اکانٹ ہیک ہونے پر ایلون مسک پر غصہ ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کی خاتون اول روزانجیلا دا سلوا نے اکائونٹ ہیک ہونے کی ذمے داری نہ لینے پر کمپنی کے مالک ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کی پرائمری کے لیے نااہل قرار دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی عدالت نے صدارتی امیدوار کو 1868 ...
پیرس (این این آئی)فرانس میں بھی امیگرینٹس کیخلاف قوانین مزید سخت کیے جانے لگے، ایوان زیریں نے بل منظور کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق فرانس میں بھی امیگرینٹس کیخلاف قوانین مزید سخت کیے جانے لگے، ایوان زیریں نے بل منظور ...
بیجنگ(این این آئی)چین کے شمال مغربی حصے میں زلزلے میں 120افرادہلاک ہوگئے،چین میں آئے زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر اور اس کا مرکز گانسو کے صوبائی دارالحکومت شہر لانژو سے 102 کلومیٹر ...
واشنگٹن(این این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت جاری رکھیں گے، اس حوالے سے دو طرفہ بات چیت جاری رہتی ہے۔ پاکستانی آرمی چیف محکمہ خارجہ اور پینٹاگون سمیت ...
بیونس آئرس(این این آئی)ارجنٹائن میں شدید طوفان کے باعث بیونس آئرس ائیر پورٹ پر کھڑے دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن میں شدید طوفان کی وجہ سے 13 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved