برازویلے(این این آئی)کانگو میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 300افراد ہلاک ہو گئے ۔ کانگو میں سماجی امور، انسانی ہمدردی کے کاموں اور قومی یکجہتی کے وزیر موٹینگا متوشیائی نے میڈیا کو بتایاکہ کانگو میں شدید بارشوں اور ...
ڈھاکا(این این آئی)بنگلہ دیش میں عام انتخابات میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق بنگلہ دیش میں قومی انتخابات سے قبل تشدد کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں فوج ...
واشنگٹن (این این آئی)ترجمان امریکی محکمہء خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے۔میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے ...
لاس ویگاس(این این آئی)امریکا میں سزا سنانے پر مجرم نے خاتون جج پر مکوں کی بارش کردی۔ یہ واقعہ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں پیش آیا جہاں ایک ملزم کو عدالت میں سزا سنائی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کلارک ...
واشنگٹن /نئی دہلی (این این آئی)سکھ رہنماؤں کے قتل کی سازش بے نقاب ہونے امریکا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق سکھ رہنماؤں کے قتل کی سازش بے نقاب ہونے پر ...
دبئی (این این آئی) اماراتی وزارت افرادی قوت کی جانب سے اماراتی شہریوں کو روزگار فراہم کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے دوسرے مرحلہ پرعمل درامد شروع کردیا۔ دوسرے مرحلے میں ایسی کمپنیاں اور ادارے جہاں کارکنوں کی تعداد 20 ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت کے قرضے تاریخ میں پہلی بار 340 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں جو چین کے کل قرضے کے دوگنا سے بھی زیادہ ہیں۔رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق آبادی پر تقسیم کرنے کی صورت ...
لندن (این این آئی)برطانوی وزارت داخلہ نے غیر ملکی طلباء کو اپنے اہلخانہ کو برطانیہ میں لانے سے روک دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستان سمیت کئی ممالک کے طلبہ کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔وزٹ ویزا قوانین میں ترمیم ...
ٹوکیو(این این آئی) جاپان میں زلزلے کے 155 جھٹکوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پیر کو جاپان کے وسطی علاقے میں 7.5 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں گرگئیں اور ہونشو کے علاقے ایشیکاوا کی ...
ٹوکیو/لاس اینجلس (این این آئی)وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ٹوکیو سے لاس اینجلس کا سفر مسافروں کو پچھلے سال واپس لے گیا۔یہ دلچسپ سفر جاپانی ایئر لائن آل نیپون ایئرویز کی پرواز این ایچ 106 ...
سڈنی (این این آئی)انسانی تاریخ کا گرم ترین سال 2023 اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے اور آٹھ ارب کی آبادی نے نئی امنگوں اور امیدوں کے ساتھ نئے سال میں قدم رکھ دیا ۔سال 2023 پر نظر دوڑائی جائے ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے تبوک ریجن میں شدید برف باری ریکارڈ کی گئی۔تبوک ریجن میں شدید برف باری کے باعث اللوز پہاڑ نے سفیدی کی چادر اوڑھ لی۔برف باری ہوتے ہی پہاڑ دلکش منظر پیش کرنے لگا جسے دیکھنے ...