امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
اوٹاوا(این این آئی)ٹیک آف کرنے سے پہلے کینیڈا میں ایک مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق ایئر کینیڈا کی فلائٹ اڑان بھرنے کی تیاری کر رہی تھی کہ ایک مسافر اچانک طیارے کا دروازہ ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان گذشتہ سال مکمل سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیڈریشن آف سعودی چیمبرز ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے منفرد اقامہ مرکز کے سربراہ ڈاکٹر ماجد بن عبد اللہ القصبی نے کہا ہے کہ منفرد اقامے کی 5 نئی کیٹگریز متعارف کرائی جارہی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ولی ...
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی مشرقی ریاستوں میں ہوا کے بگولوں، شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔نیویارک سمیت 12ریاستوں میں 4 لاکھ سے زائد مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔نیو جرسی اور ...
ریاض(این این آئی) سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق نے زائرین کو مزید سہولتیں دینے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہزائرین کو مکہ، مدینہ میں نکاح پڑھنے کی اجازت ہوگی، مکہ اور مدینہ سمیت مملکت میں سیاحتی پروگرام کا ...
ہوانا(این این آئی)کیوبا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 500 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق معاشی بحران میں گھری حکومت نے ملک میں فروری سے پیٹرول کی قیمت 25 پیسوس سے بڑھا کر 132 پیسوس کرنے کا ...
شارجہ(این این آئی) متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی طریقے سے دو افراد نے دراندازی کی کوشش کی مگر انہیں پکڑ لیا گیا۔ انہوں نے ایسا طریقہ اختیار کیا جس پر یقین نہیں آتا۔شارجہ پورٹس، کسٹمز اور فری زونز اتھارٹی ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میںپاکستانی ٹرک ڈرائیور کی غفلت کے نتیجے میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک ماہر انکولوجسٹ اوران کے خاندان سمیت 13افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے کنگ ...
بیجنگ(این این آئی)چین نے پانچ امریکی کمپنیوں پر تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندیاں عائدکردیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوارکو ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ چین دفاعی شعبے سے تعلق رکھنے والی ...
ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین مارک وارنر کی بھی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں دونوں ...
جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا میں نماز فجر کی امامت کے دوران امام کی روح سجدے کی حالت میں پرواز کر گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوں تو ایک مسلمان ہونے کی حیثیت ...
پورٹ لینڈ(این این آئی)اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد16ہزار فٹ پر پرواز کرتے طیارے کی کھڑکی نکل گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ سے کیلی فورنیا کے شہر اونٹاریو جا رہا تھا کہ ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved