امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
لندن(این این آئی)برطانیہ کو ایک کے بعد دوسرے طوفان کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان ایشا نے برطانیہ کا رخ کرلیا، ویک اینڈ سے موسم میں ڈرامائی تبدیلی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان ایشا کے سبب ...
پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا نے زیر سمندر جوہری ہتھیاروں کے سسٹم کا ٹیسٹ کرنے کا دعوی کیا ہے۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان کی فوجی مشقوں کے جواب میں زیر آب جوہری ...
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور یورپی یونین کی جانب سے ایران اورپاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے اپنے ایک ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ایک ہفتے سے سردی نے 9 ریاستوں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جا پہنچی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی 9 ریاستوں آرکنساس، الینوائے، کنساس، مسیسیپی، ...
دبئی (این این آئی)دبئی میں قائم بین الاقوامی فضائی کمپنی امارات ایئر لائنز نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی 2024 میں چھ براعظموں سے 5,000 عملہ بھرتی کرے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھرتی کی مہم میں حالیہ ...
بھارتی پائلٹ کو تھپڑ
ماسکو(این این آئی)بھارت میں جہاز کے اندر پائلٹ کو تھپڑ مارنے کے واقعے سے متعلق جہاز میں ہی موجود روسی ماڈل و اداکارہ نے اس واقعے کی ساری کہانی بیان کردی،بھارتی میڈیا کے مطابق ایوجینیا بیلساکیا نامی اداکارہ بھی دہلی ...
اسلام آباد(این این آئی)بحیرہ ازوف پر روس کے میزائل دفاعی نظامS-400کی طرف سے غلطی سے اپنے ہی جدید ترین 2 اواکس طیاروںA-50Uکو نشانہ بنائے جانے کی خبر نے مودی کی بھارتی حکومت پر بجلی گرادی ہے جو خطے میں بالادستی ...
ایمسٹرڈیم(این این آئی)نیدرلینڈز میں مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآن پاک کی توہین سے روک دیا۔ قرآن پاک کی بے حرمتی کی ناکام کوشش کرنے والے افراد موقع سے فرار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے ...
مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی کے ماحولیات کے سابق پروفیسر اور سعودی ویدر اینڈ کلائمیٹ سوسائٹی کے نائب صدر عبداللہ المسند نے سردیوں میں مکہ مکرمہ کے علاقے کی گرمی کا سبب بیان کرتے ہوئے کہا ہے ...
قاہرہ(این این آئی)مصری سکیورٹی سروسز کو قاہرہ کے جنوب مغرب میں فیوم گورنری میں معمولی مزدور کی ایک ورکشاپ کے اندر آثار قدیمہ کا ایک بڑا میوزیم ملا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved