امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
تہران(این این آئی)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ایرانی حدود کے اندر 9 پاکستانیوں کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ’’تنا بھڑکانے‘‘کی کوششوں کا مقابلہ کیا جائے۔ ایران اور پاکستان دو برادر ...
ریاض(این این آئی)معروف آئی سی ٹی کمپنی نے سعودی المعمار انفارمیشن سسٹمز میں 18 اعشاریہ 75 ملین ریال کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ تاریخی سرمایہ کاری اعلان آرٹیفیلشل انٹیلیجنس میں ترقی کے لیے ...
نئی دہلی(این این آئی)فضائی جہاز سازی میں ممتاز مقام رکھنے والی یورپی کمپنی ایئر بس بھارت میں ہیلی کاپٹر سازی کے لیے خدمات پیش کرے گی۔ معروف بھارتی تجارتی گروپ ٹاٹاکے ساتھ ہیلی کاپٹر کی اسمبلنگ کا کام کیا جائے ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستان میں آنے والے عام انتخابات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کافیصلہ اس کے عوام کوکرنا ہے، امریکا کی دلچسپی جمہوری عمل میں ...
ریاض(این این آئی)ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے بائیو ٹیکنالوجی کے لیے قومی حکمت عملی کا اعلان کر دیا۔ اس حکمت عملی کا مقصد اس شعبے میں ایک سرکردہ ملک کے طور ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب دارالحکومت ریاض میں شراب کی اپنی پہلی دکان کھولنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں خصوصی طور پر غیر مسلم سفارتکاروں کو خدمات فراہم کی جائیں گی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک دستاویز میں کہا ...
بماکو(این این آئی)افریقی ملک مالی میں سونے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مالیان کے جنوب مغربی قصبے کنگابا میں سونے کی کان کنوں کے گروپ کے عہدیدار ...
لندن(این این آئی)ایک 12سالہ برطانوی طالب علم نے آئی کیو ٹیسٹ میں مشہور سائنسدانوں البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روری بیڈویل نامی برطانوی طالب علم نے بغیر تیاری کے ...
ریاض(این این آئی)سعودی حکام نے مسجد الحرام اور مسجد نبویؓ آنے والے زائرین کو ماسک لازمی پہننے کی ہدایت جاری کر دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں حرمین شریفین کے نگراں اعلی ادارے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ...
ریاض(این این آئی )پچھلے سال دنیا بھر سے ایک کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے حوالے سے اعداد و شمار جاری ...
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرمکہ مکرمہ کے پہاڑوں میں ایک عجیب الخلقت جانور کا ویڈیو کلپ گردش کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے جبل خندمہ میں نظر آنے والے اس جانور کو اس ...
واشنگٹن/اوٹاوا(این این آئی)امریکا اور کینیڈا میں شدید برفباری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں شدید ٹھنڈ سے اموات کی تعداد ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved