امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بدھ کے روزیومیہ پریس کانفرنس میں غزہ کے لوگوں کی جبری منتقلی کے معاملے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ کے بعد کی گورننس کے بنیادی اصول ...
بیجنگ (این این آئی)چین کی وزارت تجارت نے غیر معتبر اداروں کی فہرست کے امور کے طریقہ کار کا اعلان جاری کیا،جس میں کہا گیا کہ قومی خودمختاری، سلامتی، اور ترقی کے مفادات کو تحفظ دینے کے لیے، عوامی جمہوریہ ...
ٹوکیو(این این آئی )جاپان کی خلائی ایجنسی نے نیویگیشن سیٹلائٹ کو ایچ تھری راکٹ کے ذریعے کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے، جس کا مقصد ملک کے لئے زیادہ درست پوزیشننگ کا ایک خودمختار نظام تیار کرنا ہے۔متحدہ عرب ...
ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی اور برازیلی فنکاروں نے التقاکے نام سے سجائے گئے سٹیج پر مشترکہ شاندار پرفارمنس سے حاضرین کے دل موہ لیئے۔عرب نیوز کے مطابق سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ ...
بیجنگ (این این آئی )وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں، خدمات میں چین کی تجارت نے تیزی سے ترقی حاصل کی ہے اور خدمات کی مجموعی درآمدات اور برآمدات کا حجم پہلی بار 1 ٹریلین امریکی ...
غزہ (این این آئی )جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے۔ اسرائیل نے سابق فلسطینی رہنما مجاہد زکریا زبیدی کو رہا کر دیا جو 2000 سے 2005 تک جنین میں الاقصی بریگیڈ ...
واشنگٹن(این این آئی )ٹیرف لگانے سے امریکا میں مہنگائی کا بھونچال آنے کا امکان پیدا ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 3 ممالک کے ساتھ تجارتی جنگ سے امریکا میں مہنگائی بڑھے گی، چین، کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف سے 1.4 ٹریلین ...
ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو طیارہ حادثے کے حوالے سے تعزیتی ٹیلی گرام ارسال کیا ہے جس میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی ...
ماسکو(این این آئی)امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے میں عالمی چیمپئن یوجینیا شیشکوا اور وادیم نوموف سمیت روس سے تعلق رکھنے والے کئی نامور فگر سکیٹرز اور کوچ سوار تھے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ...
واشنگٹن (این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرانس جینڈرز اور جنس کی تبدیلی سے متعلق اپنے انتخابی وعدوں پر تیزی سے عمل کرنا شروع کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 19 سے سال کم عمر لڑکے اور ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved