امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
تہران(این این آئی)ایران کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس نے جنوبی ایران کے شہر اصفہان میں اپنا نیا جوہری ری ایکٹر ریسرچ پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ایران کی طرف سے ...
بغداد(این این آئی)عراقی حکومت نے آٹھ مقامی بنکوں پر پابندی عائد کر دی ہے کہ وہ امریکی کرنسی کی ٹرانزیکشن نہیں کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پابندی امریکی وزارت خزانہ کے ایک سینئر افسر بریان نیلسن کے عراقی ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کی طرف سے خبردار کیا گیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ عسکری گروپوں کے خلاف ابھی اور حملے کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ غیرملککی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک ...
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں بھارت سے آبائی تعلق کے حامل دو سابق وفاقی ملازمین کو سرکاری ڈیٹا بیس کا حساس مواد چراکر بھارت میں سوفٹ ویئر ڈیویلپرز کو فروخت کرنے کے الزام میں بالترتیب چار ماہ اور دو سال ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ڈسٹرکٹ جج نے وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز لیک کرنے والے سابق سی آئی اے اہلکار جوشوا شولٹ کو 40 سال قید کی سزا سنادی۔امریکی میڈیا کے مطابق جوشوا شولٹ پر جاسوسی اور دیگر الزامات 2022 میں ...
واشنگٹن(این این آئی)بدترین مسلح تنازعات کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کی صورتحال کو مسلسل تشویشناک قرار دیدیا گیا ۔بدترین مسلح تنازعات کی درجہ بندی میں پاکستان کا نمبر 14، بھارت کا 15 اور بنگلادیش کو 17 ...
ریاض(این این آئی)امریکہ کے اعلی فوجی کمانڈر اور سینٹ کام کے سربراہ جنرل ایرک کوریلا سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے جہاں انہوں نے سعودی آرمی چیف جنرل فیاض الرویلی سے ملاقات کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ...
تہران(این این آئی)امریکا کی طرف سے اردن میں اپنے فوجیوں پر مہلک حملے کا جواب دینے کی دھمکیوں کے بعد ایران نے ممکنہ طورپر کسی بھی حملے کا سخت جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام ...
ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ جدہ، مکہ مکرمہ، طائف اور مدینہ منورہ سرد ہوائوں کی لپیٹ میں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ تبوک، عسیر اور الباحہ میں بھی سرد ہوائیں چل ...
واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اردن میں ہونے والے حملے میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے واقعے کا جواب دینے کے لیے مختلف آپشنز ...
تہران(این این آئی)ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم پر 4 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے مجرموں کو پھانسی دیے جانے کی تصدیق ...
ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں 500 بلین ڈالر کی لاگت سے تیار کیے جانے والے نئے شہر نیوم میں جانوروں اور جنگلی حیات کے لیے ایک بڑا جنگل قائم کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved