امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
ماسکو(این این آئی)روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں ڈیڑھ ہزار یوکرینی اہلکار مارے گئے ۔ ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل ...
میونخ(این این آئی)مغربی طاقتوں نے روس سے تیل اور دیگر اشیا کی خریداری پر پابندی لگارکھی ہے۔ دنیا بھر میں غریب ممالک روس سے سستا تیل خریدنے کے خواہش مند ہیں مگر مغربی طاقتیں انہیں ایسا کرنے نہیں دے رہیں۔بھارتی ...
ایمسٹرڈیم (این این آئی)نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم سے امریکی ریاست ڈیٹرائٹ کے لیے اڑنے والی ایک پرواز کو اوور ہیڈ بِن پر رکھے بیگ سے مسافر پر گرنے والے کیڑوں کے سبب واپس اتار لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ...
دبئی (این این آئی)دبئی میں پیر کے روز بارہ فروری کو موسمی شدت اور سخت گرج چمک کے ساتھ بارش کی موسمی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس وجہ سے دبئی میں سرکاری ملازمین کو ہدایت کر دی گئی ہے ...
بیروت (این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ان کا ملک علاقے میں جنگی پھیلا نہیں چاہتا ہے اور نہ ہی لبنان نے خطے میں دشمنی کو بڑھانا چاہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان میتھیو مِلرنے کہا ہے کہ انتخابات میں آزادی اظہارِ رائے پر غیر معمولی پابندیاں لگائی گئیں۔8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں لاکھوں پاکستانیوں نے اپنا فیصلہ سنایا، سیاسی جماعت سے قطع نظر ...
وسلو(این این آئی)ناروے نے اعلان کیا ہے انسانی بنیادوں پر فلسطینیوں کے لیے کام کرنے والا ادارے اونرواکو 26 ملین ڈالر کی فنڈنگ کرے گا۔ اگر ضرورت پڑی تو اس طے شدہ رقم میں مزید اضافہ بھی کیا جا سکتا ...
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسجد اور مدرسہ شہید کرنیکے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہلدوانی شہر میں پولیس کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں پولنگ کے دن موبائل فونز اور انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوری عمل کے جاری رہنے اور آزادی اظہار رائے کے بنیادی ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے جنوبی کوریا سے فضائی دفاعی نظام کی خریداری کامعاہدہ کرلیا، معاہدے کے تحت سعودی عرب، جنوبی کوریا سے 3 ارب ڈالر مالیت کی 10 بیٹریاں خریدے گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض ...
مقبوضہ غزہ(این این آئی)غزہ کے ہسپتال میں ڈاکٹر صرف ان مریضوں کو توجہ دے پا رہے ہیں جن کے بچنے کا امکان ہے۔،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹروں نے بتایا کہ وہ ایسے بہت سے مرضوں کو علاج کے بغیر ...
لندن(این این آئی)برطانیہ میں 95 سالہ شخص نے ماسٹرز کرلیا، سرے کے ماہر نفسیات دان ڈیوڈ مارجوٹ کنگسٹن یونیورسٹی کے ماسٹرز کرنے والے معمر ترین طالب علم بن گئے۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق ریٹائرڈ نفسیات داں ڈیوڈ مارجوٹ نے ڈاکٹر ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved