کیف(این این آئی)یوکرین میں روسی جنگ کے دوسال مکمل ہونے پر کریملن میں فوجیوں کی بیگمات نے احتجاج کیا ہے۔احتجاج کرنے والی خواتین مطالبہ کر رہی تھیں کہ ان کے شوہروں کو یوکرین کی جنگ سے واپس بلایا جائے۔
اس موقع ...
قاہرہ(این این آئی)مصر اور متحدہ عرب امارات نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کے تحت امارات مصر کے ساحلی شہر سکندریہ کے مغرب میں جزیرہ نما راس الحکمہ کی ترقی کے لیے سرمایہ کاری کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے ...
بیجنگ(این این آئی) چین کے شہر سوزو میں ایک ہائی وے کا کچھ حصہ منجمد ہونے کے بعد 100 سے زائد کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے بعد شدید موسمی حالات کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
غیرملکی خبررساں ...
نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی ڈائریکٹر کمیونیکیشنز جولی کوزیک نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے ادارے کو ممکنہ خط کے حوالے سے ...
سیول(این این آئی)جنوبی کوریا میں ڈاکٹروں نے محکمہ صحت میں مجوزہ اصلاحات کے خلاف ہڑتال کردی ہے جس کے باعث سیکشنز اور کینسر کے آپریشنز ملتوی کر دیے گئے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیول کی سیکنڈ نائب وزیر صحت ...
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ نویں روز بھی جاری, ہریانہ پولیس کا کسان مظاہرین پر تشدد,کسان رہنمائوں نے نئے نظام پر حکومت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا جبکہ بھارتی سکھ ریٹائرڈ فوجیوں نے بھی مودی ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے حکام کی جانب سے چند ممالک کے شہریوں کیلئے بغیر ویزا عمرے کی ادائیگی سے متعلق اعلان کیا گیا ہے۔اگر آپ یورپی یونین، برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ کے شہری اور مسلمان ہیں اور عمرہ ...
واشنگٹن (این این آئی)امریکی رکن کانگریس گریگ کیسر نے امریکی محکمہ خارجہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستانی حکام سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس تک رسائی بحال کرنے کا مطالبہ کرے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض سے جاری کیے گئے ایک بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کو ...
کابل(این این آئی)افغانستان کے مشرقی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش ہوئی ہے۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق برفباری اور بارش افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان اور پنجشیر میں ہوئی۔ حکام کا کہنا تھا کہ نورستان میں برفباری کے ...
بیجنگ (این این آئی)چینی وزار ت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کے عام انتخابات عمومی طور پر ، پرامن طریقے سے ہوئے اور ہم اس پر پاکستان کو ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی اور اپنی اہلیہ جل بائیڈن کے درمیان ہونے والی پہلی مثالی ملاقات اور محبت کی داستان کا انکشاف کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے بتایا کہ وہ ...