امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق منظر عام پر آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈین الیکٹورل بانڈ کرپشن کے نئے حقائق منظرعام پرآگئے، بی جے پی کا اربوں کا غبن بھارتی عوام کے سامنے ...
کیف(این این آئی)دبئی میں یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون کا اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال ہوگیا، خاتون کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔غیرملکی ...
بیروت(این این آئی)لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی کو طیارے کی سیڑھیوں پر اس وقت شرمناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب وہ بیروت ایئرپورٹ پر اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا انتظار کر رہے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے بحیرہ احمر میں دو اقسام کی مچھلیوں کے شکار کو ممنوع قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ کے علاقے میں ماحولیات، پانی اور زراعت کی وزارت کی شاخ نے ناجل ...
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیر خزانہ نرملا ستھرامان نے کہا ہے کہ میرے پاس لوک سبھا کے الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نرملا ستھرامان نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے صدر جے پی ...
مکہ مکرمہ(این این آئی)صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین نے جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے آلات کو مسجد حرام میں نمازیوں اور زائرین کی سہولت کے لیے استعمال کرنا شروع کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق رمضان المبارک کے بابرکت ...
واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے پاکستان-ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی حمایت نہ کرنے کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری کو ایران کے ساتھ کاروبار کرنے پر پابندیوں کے خطرے کے بارے میں خبردار کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ...
بغداد(این این آئی)عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں بغداد سمیت بیشتر عراقی گورنریاں پانی میں ڈوب گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہریوں نے بتایا کہ بارش کا پانی گھروں، دکانوں اور کمپنیوں کے دفاتر میں ...
ماسکو(این این آئی)روسی وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ ماسکو کے مضافاتی علاقے میں جمعے کے روز کنسرٹ ہال پر حملہ کرنے والے مشتبہ افراد غیر ملکی شہری تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے ایک بیان میں کہا ...
اسلام آباد/بیجنگ/واشنگٹن/ماسکو(این این آئی)روس کے دارالحکومت ماسکو کے کانسرٹ ہال میں ہونے والے حملے میں 93افرادہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی حکام کی جانب سے صدر ولادیمیر پیوٹن کو کانسرٹ ہال میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے پر ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved