واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برے لوگ قرار دے کرسابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن اور جیک سلیوان کی سیکیورٹی بھی ختم کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کے حکام نے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے سابق وزیر ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے فون پر بات چیت کی ہے، جس میں یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے ...
قاہرہ(این این آئی ) غزہ کی صورتحال پر مصر کی میزبانی میں 27 فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصری وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ اجلاس کا فیصلہ عرب ممالک ...
بیجنگ(این این آئی)چین کے صدر شی جن پنگ نے ہاربن میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ سے ملاقات کی، جو نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین آئے تھے۔ چینی میڈ یا ...
برلن (این این آئی)جرمن چانسلر اولاف شولز نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودہ خارجہ پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اولاف شولز نے ٹرمپ کے ان بیانات پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار ...
واشنگٹن (این این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے شکاگو اور ریاست الینوائے کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔امریکی ٹی وی نے بتایاکہ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق شکاگو انتظامیہ تارکین وطن کی ملک بدری میں تعاون نہیں کررہی، امیگریشن قوانین کے نفاذ کیلئے وفاق ...
غزہ(این این آئی)غزہ میں سیز فائر کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ تھمی، 24گھنٹے میں مزید دو فلسطینی شہید اور چار زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملبے سے مزید28لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کی گئیں، شہید فلسطینیوں کی تعداد47ہزار583تک پہنچ گئی، غزہ ...
بیجنگ(این این آئی)چین نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات سے کثیر الجہتی تجارتی نظام کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت تجارت کے ترجمان ہی یونگ چیان نے کہا ہے کہ یکطرفہ جارحانہ ...
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے منصوبے کے مطابق جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کے ذریعے غزہ کی پٹی امریکا کے حوالے کر دی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر ...
صنعا،بیروت(این این آئی)لبنان کی حزب اللہ اور یمن کے حوثیوں نے بھی غزہ کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کو مسترد کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق لبنان کی مسلح جدوجہد کرنے والی تنظیم حزب اللہ نے غزہ ...
نیویارک(این این آئی)امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی نے سابق صدر جو بائیڈن کے فیصلے کو واپس لینے کے لیے کوششیں شروع کر دیں۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی صدارت کے بالکل آخری دنوں کے دوران گزشتہ ...
بیجنگ (این این آئی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے امریکہ کی جانب سے فینٹینل کے مسئلے کے بہانے چینی مصنوعات پر 10فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے اس کی سختی سے مخالفت کی اور ...