نیویارک(این این آئی)گوگل نے اسلام آباد میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسمارٹ اسکولز 30 ہزار گوگل فارایجوکیشن آئی ڈیز سے لیس ہوں گے، جن میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی)اور بہتر تعاون ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی خلائی ایجنسی اور ورلڈ اکنامک فورم نے مرکز خلائی مستقبل کے قیام کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق اس معاہدے سے واضح ہو رہا ہے کہ سلامتی، صحت، تعلیم اور اختراعات ...
انقرہ(این این آئی)ترکیہ کے شیف نصرت گوکچے اپنے خلاف ملازمین کے ساتھ بدسلوکی اور توہین کرنے کے الزامات کے بعد دوبارہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز ہیں۔ تاہم اس بار ان کے ہوٹل پر حملہ عوامی حلقوں کی توجہ ...
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی ایئرپورٹس کے نیٹ ورک کے ذریعے جنوری سے مارچ 2024 تک 6.9 ملین سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ کی گئی ہے۔عر ب ٹی وی کے مطابق ابوظبی ایئرپورٹس جو امارات کے ...
دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں سے جن گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے انہیں خاصی کم قیمت پر فروخت کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جن لوگوں کی گاڑیوں کو متعلقہ اتھارٹی مسترد کرچکی ہے وہ ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی کبار علما کونسل نے کہا ہے کہ فریضہ حج کی ادائی کے لیے مجاز حکام سے اجازت حاصل کرنا ضروری اور شریعت کا مقصود ہے۔ شریعت مفادات کو بہتر بنانے، برائیوں سے روکنے پر زور ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت سرکاری طور پر دارالحکومت میں شراب خانہ کھلنے کی تصدیق نہیں کی تاہم سفارتکاروں کو ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو مبینہ طور پر میزائل کے پرزے فراہم کرنے والی کمپنیوں پر عائد حالیہ پابندیوں کے باوجود امریکا اور پاکستان کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں۔
غیرملکی ...
ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو سے لوگ پریشان،شدید گرمی کی وجہ سے ہزاروں سکول اور مدارس بند کر دیئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی، ملک بھر میں نماز ...
ریاض(این این آئی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنیکے لیے اسپتال میں داخل کیے گئے ہیں۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانے ...
بیجنگ (این این آئی)جنوبی چین میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ایک لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکومت نے گزشتہ روز متاثرہ علاقے کے لیے ...
ویانا(این این آئی)بین الاقوامی توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران جوہری بم بنانے کے قریب ہے جس پر عالمی توانائی ایجنسی کو تشویش ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ...