کویت سٹی(این این آئی)تھائی لینڈ سے کویت جاتے ہوئے کویت ائیر ویز کی پرواز میں دو خواتین مسافروں کے جھگڑے کیبعد کپتان کوطیاریکو بنکاک ائیرپورٹ واپس اترنا پڑا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فضائی کمپنی نے ایکس پلیٹ فارم پر پوسٹ ...
مکہ(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال باقاعدہ عازمین حج کو یہ سہولت فراہم کی ہے کہ وہ نسک سمارٹ کارڈ کے ذریعے حج کمپنیوں، کمپینز، ہوٹلوں اور متعلقہ خدمات فراہم کرنے والوں کے معیار ...
برازیل(این این آئی)برازیل میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، 60افراد ہلاک،67لاپتہ ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں مسلسل بارشوں نے سیلابی شکل احتیار کرلی جس سے ہزاروں گھر تباہ ،لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے، ...
شارجہ(این این آئی)شارجہ پٹرولیم کونسل نے اعلان کیا ہے کہ شارجہ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ اماراتی خبر ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ ان نئے ذخائر کی دریافت الحدیبہ گیس فیلڈ کے نزدیک السجا انڈسٹریل ایریا شارجہ ...
برلن(این این آئی)جرمنی میں مسلم طلبہ کے زیرِاثر اسلام قبول کرنے والے مسیحی طلبہ کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے مغربی میڈیا نے پروپیگنڈا بھی شروع کردیا ہے جس کا بنیادی مقصد جرمنی، فرانس ...
کھٹمنڈو(این این آئی)نیپال کے نئے کرنسی نوٹ کے باعث بھارت اور پڑوسی ملک کے تعلقات ایک بار پھر نازک صورتحال سے دو چار ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حال ہی میں نیپال کی جانب سے 100 روپے کے ...
مکہ مکرمہ(این این آئی)حج سیزن 2024 کے پیش نظر مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی محکمہ امن عامہ نے آج سے حج سیزن کیلئے ضوابط پر عملدرآمد کے آغاز کا اعلان کیا ہے، ...
دبئی (این این آئی)دبئی کی شہزادی مہرہ بنت محمد بن راشد المختوم نے بیٹی کی پیدائش کے اعلان کے ساتھ ہی دلچسپ اعلان بھی کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شہزادی کی جانب سے ایک ...
ممبئی(این این آئی)بھارت کے شہر ممبئی میں موبائل فون کے ٹارچ کی روشنی میں حاملہ خاتون کا آپریشن کیا گیا جس کے دوران ماں اور بچہ دونوں دم توڑ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کئی روز سے اہلخانہ کے احتجاج کے ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے حج سے قبل زائرین کے لیے بڑی شرط عائد کر دی ہے، جبکہ ساتھ ہی ساتھ غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے لیے خلاف بھی کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں گرفتاری کے دوران ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے سے متعلق قانون میں ترمیم کردی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی اعلی حکام نے انتہائی سخت حالات کے علاوہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد انہیں ہتھکڑیاں لگانے پر ...
نئی دہلی(این این آئی)بم سے اڑانے کی دھمکی پر دہلی کی انتظامیہ نے 80 اسکول خالی کراکے تلاشی لی تاہم کوئی مشکوک چیز نہیں ملی۔ ان میں دہلی پبلک پبلک اسکول کا دوارکا کیمپس بھی شامل ہے۔بھارتی ٹی وی کے ...