امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماٹرا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 50 تک جاپہنچی اور مختلف حادثات میں 36 افراد شدید زخمی ہوئے جبکہ 27 افراد تاحال لاپتا ہیں۔غیرملکی خبررساں ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سنیما کے ٹکٹوں کی قیمت میں کمی کے بعد فلم بینوں کی تعداد میں 90 فیصد تک اضافہ ہو اہے۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹکٹوں کی قیمتیں کم کرنے کے بعد بیشتر افراد ...
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی مصالحہ جات اور ڈارئی فروٹ پر غیر معیاری ہونے کے باعث عالمی سطح پر پابندی عائد کر دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ فوڈ سیفٹی سینٹر نے متعدد بار بھارتی مصالحہ جات کمپنیوں کو ...
نیویارک/کابل(این این آئی)افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے شمالی صوبے بغلان میں اموات کی تعداد 300 ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہاکہ بارشوں اور سیلاب سے افغانستان کے شمالی علاقوں میں1 ہزار سے ...
نئی دہلی (این این آئی) جہاں دنیا بھر میں خراب موسمی صورتحال پیدا ہو رہی ہیں، پاکستان کے بعد اب بھارت کے مختلف علاقے میں گزشتہ روز شدید مٹی کے طوفان سے متاثر ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اچانک ...
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما منی شنکر ائیر نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے ورنہ ملک کو بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ...
ماسکو(این این آئی)روس کے صدر پیوٹن کی جانب سے مغربی ممالک کو جنگ عظیم کی یاد دلاتے ہوئے خبردار کر دیا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغرب بین ...
اتر پردیش(این این آئی) بھارت کے مسلمان گورنر عارف محمد خان نے بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر میں سجدہ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے گورنر عارف ...
ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل میں شدیدطوفان کے باعث 100 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ گھر تباہ ہو گئے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ...
لندن(این این آئی)پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب میئر لندن صادق خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور اس موقع ...
لندن (این این آئی )برطانیہ میں سرحدی نظام خراب ہونے کے باعث ہوائی اڈوں پر مسافروں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ہیتھرو اورمانچسٹرایئرپورٹس پربارڈرفورس کے سسٹم میں تکنینکی خرابی کا سامنا ہے جس کے ...
ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ آئندہ 6 سال کی صدارتی مدت کیلئے حلف اٹھا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس میں مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر پیوٹن نے کامیابی حاصل کی تھی۔ تقریب میں موجود ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved